نتائج تلاش

  1. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    حضرات بریانی بنانا شروع کریں ورنہ دیر ہو جائے گی پہلے ہی دیر ہو گئی ہے:)
  2. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    میں بھول گئی کہ آج 4 جولائی ہے :( خیر ابھی 4 جولائی ختم نہیں ہوئی :) آج کا دن ماوراء نے پکوان ڈے کے لیئے سلیکٹ کیا تھا ، جو پلان میں نے لکھا تھا اُس کے مطابق پتہ نہیں سب نے تیاری کی ہے یا نہیں ؟ یا صرف کھانے پینے کے لیئے تیار بیٹھے ہیں :) پکوان ڈے کے لیئے ماوراء اور میں نے لکھا تھا کہ آپ سب...
  3. حجاب

    ہم تو ہیں پردیس میں ۔۔۔

    http://youtube.com/watch?v=1wYbmlsvnDA
  4. حجاب

    آنکھیں ہی کرتی ہیں سوال ۔۔

    تعبیر ، پاکستانی پرانے گانے اچھے ہیں ، گانے میں کم ہی سنتی ہوں بس ایف ایم پر سن لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ باجو ، دل کی آنکھوں سے :)
  5. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    آپ کے حوالے بکرا اس لیئے کیا تھا کہ باتوں اور مسکراہٹوں میں بکرے بیچارے کو ذبح ہونے میں تکلیف نہیں ہوگی :) آپ سب کے ذمے کام لگائے جا چکے ہیں اب آپ سب آپس میں کام بانٹ لیں ، پیسوں کا پورا حساب ہوگا تقریب کے آخر میں ، بچ گئے تو میرا حصّہ بھی ہوگا ;):)
  6. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    خ ش خ :) ہم خوشی خوشی یہ سب کام کر لیں گے ، کیسے کریں گے وہ ہم پر چھوڑیں ، ایک صندوق اُڑا کے پیسوں والا ملازم بلا لیں گے ;) آپ سب کے ذمّے جو کام لگایا ہے وہ کریں ، ہماری فکر چھوڑیں ہم سب کھانا بننے کے بعد انسپیکشن کے لیئے آئیں گے کھانا چیک کرنے کے بعد سوئیٹ ڈش بنانا ہماری ذمہ داری :)
  7. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    شکریہ سعود :) کبھی کبھی اس طرح بولنا اچھا لگتا ہے ، ویسے فرینڈز کے ساتھ میں ایسی ہی حجاب ہوں جیسی اس تحریر سے نظر آرہی ہوں:) دانت سے پیاز کاٹ کے بریانی میں جراثیم ڈالنے ہیں کیا :rolleyes: سعود تم پر تو فائن کا نہیں لکھا نا ؟ سوچ لو کہیں تم پر جرمانہ نہ ہو جائے ;) فکر ناٹ سعود ، تمہاری بیٹی...
  8. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    پکوان ڈے کے لیئے میری اور ماوراء کی متفقہ رائے یہ ہے کہ جو بھی ممبر اُس روز محفل پر لاگ ان ہوگا اُن سب کو ایک ترکیب لکھنی ہوگی جیسی بھی ہو جس کو جیسی بھی ڈش بنانی آتی ہو وہ لکھنا ہے ، بس خیال رہے اُلّو نہیں بنانا ;) جس کی ترکیب سب سے اچھی ہوگی اُس کے لیئے ایک شاندار سا انعام ہے :)
  9. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    اوہ ہاں جہانزیب کو بھول گئی ، جہانزیب آپ کے ذمے کھانا ٹیبیل پر لگانا اور خیال رکھیئے گا کسی کو شکایت نہ ہو کہ کھانا نہیں تھا اُن کے ٹیبل پر:)
  10. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    خرم ، اتنا آسان کام دیا ہے آپ کو اور آپ بکرا کاٹنا چاہ رہے ہیں تو محسن سے بات کیجئے گا اگر محسن مان جائیں تو ٹھیک :) میرا نہیں خیال کہ محسن مانیں گے اکیلے بکرا کاٹ کر کھال بھی تو لینی ہے محسن کو;)
  11. حجاب

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    تمام ایوارڈ یافتہ ممبرز کو ایوارڈ مبارک :)
  12. حجاب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    پکوان ڈے میرے حوالے ہے تو میں اتنا سارا کھانا اکیلی کیسے بناؤں گی ، آگے کا پلان میرا ہے جس کے ذمّے جو کام لگا رہی ہوں ایمانداری سے کرنے ہونگے :);) کھانے پکانے کی تمام چیزیں اور سوئیٹ ڈشز کی تمام چیزوں کی خریداری شمشاد صاحب کے ذمّے :) سعود کے ذمّے پیاز کاٹنا ;) راہبر کو چاول صاف کرنے ہیں ;) م...
  13. حجاب

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    سارہ بہت خوب ، سب کے لیئے اچھے گانے لکھے تم نے :)
  14. حجاب

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    سارہ خان کے لیئے ۔ کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے ;) جو سارہ نہیں کہہ سکتی اُس کے لیئے دوسرے ہیں ناں ;)
  15. حجاب

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    بہت خوب سارہ :) دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں کہتی ہے حجاب شکریہ :grin:
  16. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    ماورا ء کتنی ساری باتیں کرنی ہیں تم سے :rolleyes: سارہ بھی کہہ رہی تھی کتنے سارے مشورے کرنے تھے :(
  17. حجاب

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    بہت خوب راہبر ، اچھے شعر لکھے ہیں سب کے لیئے ۔
  18. حجاب

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    :confused: م م مغل میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ کیسے ہوں میں متین ، سوری کی کوئی بات ہی نہیں تھی :confused:
Top