میں نے آج مٹن بریانی اور شکر قند کی کھیر بنائی ، تعبیر ، 3 دالیں ایک ہی دن میں :rolleyes: اور بچ جائیں پھر تو کیا کرتی ہیں سب کو ملا کر تو نہیں پکا لیتیں ;) میں تو کبھی اتنے نخرے نہیں اُٹھاتی جو بھی پکاؤں کھانا پڑتا ہے سب کو ، یہ خیال ضرور رکھتی ہوں کہ روزآنہ کسی ایک کی پسند کا کھانا ہو :) اور...