اور آپ کا خیال ہے کہ آجکل کی بیوہ اور طلاق یافتہ صرف اسی انتظار میں بیٹھی ہیں کی کوئی پرنس چارمنگ آئے گا پاکستان یا سعودیہ سے اور ان سے شادی کرے گا، جبکہ کہ کثرت ان طلاق یافتاوں میں انھی عورتوں کی ہی جنھیں انھی لوگوں سے طلاقیں ہوئی ہیں جنھیں لوگوں نے ویزا کارڈ کے طور پر استعمال کیا ، اور خیر...