نتائج تلاش

  1. محدثہ

    عصری ترقی !

    ۔۔۔۔۔:surprise:۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  2. محدثہ

    چاول چنتے چنتے نیند آگئی ---- صبح اٹھ کے دیکھا تو عید آ گئی (:

    چاول چنتے چنتے نیند آگئی ---- صبح اٹھ کے دیکھا تو عید آ گئی (:
  3. محدثہ

    افطاری

    زبردست۔۔ ! :p
  4. محدثہ

    واصف علی واصف

    بہت اعلیٰ ،میرے پسندیدہ مصنف۔واصف علی واصف
  5. محدثہ

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    گل اوتھے ای آ مُکدی اے۔۔ واہ وا !
  6. محدثہ

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    اچھی نظم۔ :(
  7. محدثہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    نہیں ۔شکریہ
  8. محدثہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    متاثرکن کاوش !
  9. محدثہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    وہی ! متاثرکن ! :) اور شئیرنگ کو۔۔۔۔۔۔ ؟:eek:
  10. محدثہ

    ہمارا گاؤں

    بہت خوبصورت علاقہ ہے۔ماشاءاللہ !
  11. محدثہ

    نیٹ

    اچھی شئیرنگ تھی :tongue: اصلاحی صاحب کے مراسلے سے سیکھنے کو مِلا۔
  12. محدثہ

    تعارف ہمارا تعارف

    جواب سے زیادہ سوال تفصیلاً تھے ۔ منفردانداز۔
  13. محدثہ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    امپریسِو۔کو اردو میں کیا کہیں گے :confused::p
  14. محدثہ

    اٹک کی ٹھنڈک

    اچھی تصویری روداد۔ سیر ہو گئی :)
  15. محدثہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    خوبصورت اندازِ بیاں بھی اللہ کی نعمت ۔ ماشاءاللہ!
  16. محدثہ

    چاند رات۔۔۔ ایک شاپنگ فیسٹیول ؟؟؟

    جزاک اللہ خیر۔ بہت اچھی بات کہی۔ اس کو پڑھتے ہوئے یہ خیال بھی آیا کہ عید پہ رمضان میں مزدوری کرنے والوں کو اجرت ملے گی تو اِناللہ ۔۔۔۔ہم خالی ہاتھ ہی نہ رہ جائیں۔ الٰہی ڈھیروں ڈھیر توفیق عطا کر کہ ماہِ صیام کی برکتوں اور شوال کے انعام سے منفعت پا سکیں۔ آمین۔
  17. محدثہ

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ابھی 2 دن پہلے ہی بدلا شاید سب کچھ۔۔؟ :eek:
  18. محدثہ

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    اس "عورت مرد" بحث میں کیا رکھا ہے۔o_O دونوں انسان ہیں۔اور انسان اچھے بھی ہوتے ہیں اور بُرے بھی۔
Top