نتائج تلاش

  1. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ارے حضرت آداب بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی اس خوبصورت اردو میں مجھ ناچیز کو مخاطب کیا ۔ یہ میرے لیے واقعی ایک اعزاز سے کم نہیں جی ہاں حضور ، میں یہ دونوں سفرنامے ضرور دیکھوں گا۔ لگتا ہے ان مابدولت صاحب کو اردو سے وہ ساری محبت وانسیت ہے جو آپ کو نہیں زیک
  2. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اللہ ، ابھی نا جائیے زیک اس قدر خوبصورت تصاویر والے دلچسپ سفرنامے سے ہمیں محروم مت کیجیے ناں
  3. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    دیکھیے ، یہاں آخر اردو ہی آپ کے کام آئی زیک
  4. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    آپ کو اس معاملے میں بھابھی سے مشورہ نہیں لینا چاہئیے تھا زیک اچھے خاصے آپ سخاوت کی جانپ مائل تھے اور اس طرح اس جیپ ڈرائیور کا مالی طور پر کچھ بھلا ہوتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
  5. ب

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    اچھا لکھا ہے جیتے رہئیے
  6. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    چلیے اس طری آپ کو یہ معلوم تو ہوگیا کہ ڈائریا یا دست میں لگتی نہیں ہے ، ڈائریکٹ تیز ہوجاتی ہے یعنی بھاگم بھاگ
  7. ب

    احباب کی خدمت میں چھوٹی سی کوشش !

    کیا یہ آپ کی آواز ہے ، افتخار میاں ؟
  8. ب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تلاش گمشدہ کے نیچے لکھے گئے انگلش جملے کو پڑھنے کے بعد موبائل نمبر کے نیچے انگلش میں لکھا ہوا دعوی غلط ہے
  9. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    شکریہ جاسم کروپنگ کے لیے ۔ اب تو اسی چشمے سے بھی سے پڑھ پارہا ہوں
  10. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    175 تک زوم ان کرنے کے باوجود تفصیلات نہیں پڑھی جاسکیں زیک لگتا ہے مجھے اپنے چشمے کا نمبر بڑھانا پڑے گا
  11. ب

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    کیوں نا عمران خان کو ٹیگ کرکے اردو محفل کے اس پیج پر بلا کر یہ ویڈیو دکھائی جائے تاکہ ان کی کھوئی ہوئی یادداشت واپس آجائے ، لیکن جب وہ یہاں آئیں گے تو عبداللہ محمد کہاں ہوں گے
  12. ب

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    لیکن سابقہ واقعات اسی طرف اشارہ کرتے ہیں جاسم بھائی
  13. ب

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    اس توسیع کے بعد لگتا ہے وزیراعظم کے اپنے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے
  14. ب

    آج کی تصویر

    اس گاڑی کا ڈرائیور پردہ کرتا ہوگا
  15. ب

    آج کی تصویر

    کیا اب بھی آپ کرکٹ کھیلتے ہیں چوہدری بھائی؟
  16. ب

    آج کی تصویر

    واقعی ، کیا زبردست پلیئرز تھے
  17. ب

    آج کی تصویر

    اس گائے کی چھلانگ پر تو کتے حیران ہیں کتے کتے نہیں ، گائے کتا لگ رہی ہے
  18. ب

    آج کی تصویر

    لگتا ہے اس ہال میں نیند کی دوائیوں کا اسپرے کیا گیا تھا
  19. ب

    آج کی تصویر

    اس میں انجن بھی لکڑی کا ہوگا
Top