نتائج تلاش

  1. ب

    تعارف میرا تعارف

    واقعی اسامہ جواب نہیں ان کی اردو کا کیا آپ نے ان کے کافی مراسلے پڑھ لیے؟ میں ابھی پڑھ رہا ہوں
  2. ب

    تعارف میرا تعارف

    میں پہنچ گیا زیک اور پڑھ بہت اچھا لگ رہا ہے کچھ ڈیفرینٹ ٹائپ کی اردو ہے آپ دونوں کا شکریہ+
  3. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ چوہدری صاحب مگر لنک اوپن نہیں ہورہا اردومحفل- نقص آرہا ہے پلیز دوبارہ دیکھیے گا
  4. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    واہ زیک صاحب ، منیجر کے آپ کو سر کہنا برا نہیں لگا ؟
  5. ب

    تعارف میرا تعارف

    مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے ، جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کیا یہ حضرت ہمیشہ ایسی ہی اردو لکھتے ہیں ؟ کیا ان کے دوسرے مراسلوں کو پڑھنے کے لیے آپ مجھے کوئی لنک وغیرہ دے سکتے جیسے عرفان سعید صاحب اور جاسم محمد صاحب نے زیک کی فوٹوگرافی کا لنک دیا تھا ۔ شکریہ
  6. ب

    محفل کے جِن بھوت

    کیا اب آپ کا شمار دیوؤں اور بلاؤں میں ہوتا ہے ؟ ہاہاہاہا!!
  7. ب

    شجرہ نسب

    ننکانہ صاحب !! کیا آپ پہلے سکھ تھے ؟
  8. ب

    شجرہ نسب

    مجھے اپنی 10 پشتیں یاد ہیں اس کے بعد چراغوں میں روشنی نا رہی
  9. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    میرے لیے تو یہ ایک دعائے نیک ہے ، زیک بھائی اور اسی لیے ہم اپنے مسلمان ہونے پر خوش ہیں کہ ہمیں ، بشمول آپ کے ، الٹی میٹلی جنت ہی میں جانا ہے
  10. ب

    تعارف نغمہ ہندی ہے میرا تو کیا ہوا لے تو حجازی ہے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی نہیں ، میں آپ کی مکمل شخصیت سے مخاطب ہوتا ہوں اور احتراما" آپ کو سر کہتا ہوں خیر آپ کا حکم سر آنکھوں پر ، آئندہ آپ کو زیک کہوں گا، اور رہی بات اردو سے محبت کی تو وہ سراسر آپ کا ذاتی مسئلہ اور انفرادی اختیار و مرضی ہے جس میں مجھ سمیت کسی کو حق نہیں کہ آپ کو فورس کرے
  11. ب

    حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    واہ عدنان بھائی ۔ بہت ہی عمدہ انخاب
  12. ب

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محمد نعیم وڑائچ صاحب
  13. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت ہی عمدہ ۔ زیک سر ، آپ کی کھینچی ہوئی خوبصورت مقامات کے فوٹوز کو دیکھ کر میں یہ سوچنے لگا ہوں کہ اگر اللہ تعالی زمیں ، جس کے بارے میں اس نے کوئی وعدہ نہیں کیا ہے ،پراس قدر دلفریب اور خوبصورت جگہیں تخلیق کرسکتا ہے تو اسی ذات پاک نےجنت الفردوس کو کیا سو گنا خوبصورت نہیں بنایا ہوگا کہ جس کی...
  14. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    جاسم بھائی ، زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے سب کچھ ڈمی تھا
  15. ب

    تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

    کہیں وہ "بندہ " میں تو نہیں اسامہ کیونکہ آپ نے بھی مجھے خوش آمدید کہا تھا جس کے لیے ایک بار پھر شکریہ بہرحال آپ کو خوش آمدید
  16. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    اسی مقصد کے حصول کی خاطر تو اتنا بڑا سوانگ رچایا گیا جس کا فائدہ سیدھے سیدھے ملالہ اور اس کے والد کو ہوا آصف بھائی
  17. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    نہیں نہیں زیک سر پہلے ہندستانی ملالہ کے حمایتی تھے اور شروع شروع میں تو پاکستانی بھی اس کے لیے نرم گوشہ رکھتے تھے
  18. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ایک غیریت پسند لڑکی کو لے کر پاکستانی بھائیوں خصوصا" محفلین کا یوں آپس میں ناخوشگوار بحث میں الجھنا ہمیں شوبھا نہیں دیتا پہلے ملالہ کو پاکستانیوں نے disown کیا اب ہندوستان والے برا کہہ رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب ساری دنیا اس کو برا کہنا شروع کردے گی
Top