نتائج تلاش

  1. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت شکریہ زیک سر ۔ انشاءاللہ ضرور یہ تصاویر دیکھوں گا
  2. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اس وقت جاسم بھائی میں آپ کے دیے ہوئے لنک پر جاکر فلکر پر زیک سر کی فوٹوز دیکھ رہا ہوں اور ایک ساتھ تواتر سے دیکھنے سے زیادہ اچھا فیل ہورہا ہے
  3. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یہ لیجیے ،اب میں پہنچ گیا
  4. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    شکریہ جاسم صاحب لیکن لنک کہاں دیا ہے مجھے تو کہیں دکھائی نہیں دیا
  5. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    Now I just can't wait Zak Sir .you please give me your Flicker link so that I also be able to see the gems of your outstanding Fotography
  6. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    زیک سر ، کیا آپ نے یہ سارے راستے پیدل ہی چل کر طے کیے ہیں
  7. ب

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جی ہاں ، چونکہ دونوں ممالک ایٹمی طاقتیں اس خطے میں جنگ دونوں کی تباہی ہی ہوگی
  8. ب

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بالکل صحیح ، تاہم چین جیسا طاقتور ملک اگر اس مسئلے میں کشمیر اور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوجائے تو ہندوستان کو اپنے شرپسندانہ عزائم پورے کرنے سے پہلے دس بار سوچنا پڑے گا
  9. ب

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سلامتی کونسل میں آج اس مسئلے کے اٹھنے سے کیا کچھ مثبت امید رکھی جاسکتی ہیں فرقان صاحب
  10. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    دراصل ابھی تک میں سفر کی فوٹوز دیکھنے میں اس قدر مگن ہوں کہ پوری لڑی پڑھی نہیں جاسکی ہے اور میں نے شاید کل ہی اردو محفل جوائن کیا تھا تو آپ کے سفر کی لڑی کو آخری پیجز سے شروع کیا تھا ۔ پوری لڑی انشاءاللہ تفصیل سے پڑھوں گا
  11. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    میں تو پہلے ہی 24 انچ ایل ای ڈی اسکرین پر ان فوٹوز کو دیکھ رہا ہوں اسی لیے کچھ زیادہ ہی اچھا فیل ہورہا ہے
  12. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    واہ زیک سر ، آپ تو ہمیں بھی اس سفر میں ساتھ ساتھ لیے جارہے ہیں ۔ اچھا لگ رہا ہے ویسے آپ کو کیا عارضی بیماری ہوگئی تھی
  13. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ عبید انصاری صاحب
  14. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب یوسف سلطان صاحب
  15. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    آپ کے مضکہ خیز قرار دینے حقیقت تھوڑی بدلنے والی ہے دیکھنا ہے تو دیدۂ دل وا کرکے دیکھ
  16. ب

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہا ہا ہا ہا
  17. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    روز روشن کی طرح عیاں ہے صرف آپ کو چشمے کی نہیں بلکہ محدب عدسے کی ضرورت ہے
  18. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ذرا اس تیر کا دیدار کرایئے جسے ملالہ نے چلایا ہو کیوں لکیر کے فقیر بن رہے ہیں
  19. ب

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ملالہ کے دل کے جذبات اور آواز نہیں ہے بلکہ ملالہ نے محض رسم پوری کی ہے اور لوگوں نے بھی اس کو ویسے ہی لیا ہے
Top