نتائج تلاش

  1. ب

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    میں نے شروع میں آپ کے لنک کو کھولنے کے بعد صرف چند ڈشیں دیکھی تھیں لیکن جب ساری ڈشز کی تصویریرں دیکھیں تو آپ کو داد دینے کو دل کرتا ہے ۔ ماشاااللہ عرفان سعید صاحب
  2. ب

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    ارے صاحب چھوڑیے ، کون کم بخت اپنے سہنی دھرتی پاکستان کو چھوڑ کر پرائے دیش میں اجنبی بن رہنے کی سوچے گا اب آپ خود ہی کو لیجیے ۔پاکستان میں کیسی خوبصورت جگہیں آپ نے دیکھیں اور فوٹوز کھینچے۔ سچ سچ بتائیے جہاں آپ رہتے ہیں ، ہے وہاں ایسی کوئی ایک بھی جگہ
  3. ب

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    خطرہ ہے کہ ہم سوائے بیگم کا دھیان بٹانے کے علاوہ اور کچھ کرپائیں گے
  4. ب

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    یہ فوٹوز دیکھ کر تو ہمارا منہہ پانی سے بھر گیا اور خود ہم شرم سے پانی پانی ہوگئے کہ آپ نے کھانا بنانا سیکھ ہی لیا جبکہ ہم ابھی تک اس فن کو نا سیکھ سکے ۔ لگتا ہے ہمیں بھی اس ادھیڑ عمری میں جاپان جانا پڑیگا
  5. ب

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    درست فرمایا عبداقدیر صاحب لیکن میں نے یہ مراسلہ عباس اعوان کے جواب میں لکھا ہے جو کہتے ہیں کہ سائنسی نقطہ نظر سے آسمانوں کا وجود نہیں ہے
  6. ب

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    قران پاک میں آسمانوں کا ذکرہے اور دیگر الہامی کتب میں بھی ذکر ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آسمانوں کا وجود ہے
  7. ب

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    کا ش اتنی اچھی محفل کا رکن بننے کا ہمیں بھی بہت پہلے خیال آگیا ہوتا
  8. ب

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بڑی ہی خوبصورت تصویریں ہیں ۔جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔ بالکل ان وال پیپرز کی جیسی ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر موجود ہیں ۔
  9. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ سردارمحمدنعیم صاحب
  10. ب

    تعارف میرا تعارف

    جی بالکل جناب ان صاحب کی اردو واقعی مغل بادشاہوں پر بنی فلموں کا تاثر دینے والی ہے
  11. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ محمد وارث صاحب
  12. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ زیک صاحب
  13. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب محمدتاش صدیقی صاحب
  14. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
  15. ب

    تعارف میرا تعارف

    معلومات دینے کے لیے عرفان سعید صاحب ۔ کوشش کروں گا کہ جلدی 50 ہوجائیں
  16. ب

    تعارف میرا تعارف

    ارے واہ محترم جناب ، کیا بہترین اردو ہے ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں کسی بادشاہ کے دربار میں کھڑا ہوں ۔ یہاں پر ایسی ہی اردو پڑھنے اور سیکھنے کی مجھے امید ہے
  17. ب

    تعارف میرا تعارف

    ایک عرض ہے کہ میرے دوسروں کی طرح ریٹنگ دینے کا آپشن موجود نہیں ہے یعنی جس طرح میں دیکھ رہا ہوں کہ پسندیدہ ، زبردست ، دوستانہ وغیرہ ۔ میرے پاس مراسلے کے سامنے بائیں طرف صرف ایک نمبر ہے ، اس کے بعد اقتباس اور جواب لکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔ میں ونڈوز پی سی یوز کررہاہوں ۔اس کا کیا حل ہے
  18. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ فرقان احمد صاحب
  19. ب

    تعارف میرا تعارف

    اوپر غلطی سے ایک ہی بات دو مرتبہ چھپ گئی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں
  20. ب

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ یاقوت صاحب
Top