مجھے مغالطہ ہوگیا تھا۔ درحقیقت صرف "مے" یا "می" کے ساتھ صرف فعلِ امر واحد مخاطب آتا ہے۔ جمع کے صیغے کے ساتھ مے یا می نہیں آتا۔یعنے "می باش" درست ہے جس کا مطلب ہے "ہوتا رہ" لیکن "می باشید" فعلِ امر جمع مخاطب نہیں ہے۔یعنے فعلِ امر واحد مخاطب کے ساتھ جب می آجائے تو وہ ایک کام کے جاری رہنے پر امر...