نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    همه عیبِ خلق دیدن نه مروتست و مردی نگهی به خویشتن کن که تو هم گناه داری (سعدیِ شیرازی) سارے عیبِ مردم پر نگاہ ڈالنا نہ مروت ہے نہ مردانگی ایک نگاہ اپنے پر بھی ڈال کہ تو بھی گناہ رکھتا ہے۔ انتخاب: بہروز سلیمی در گروپ: Забони порсӣ در فیسبک
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نقیب خان طغرل کے بسیار لاجواب اور شیرین از شکر اشعار درج ہورہے ہیں۔بسیار خوب برادرم حسان خان
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری نصیحتِ مادر۔۔۔لایق شیرعلی

    مادرم می گفت دایم وقتِ خواب خواب کن البته با پهلوی راست آن همه کاری کہ نیت می کنی سر بکن با قوای بازوی راست نان را دایم بدستِ راست گیر پوش اول آستینِ راست را گر ببندی عهد، دستِ راست ده دستِ چپ نی خیر دارد، نی بقا خُرد بودم، بی خبر بودم ہنوز فرق بینِ دستِ چپ و راست چیست؟ خواب کردن،سیر بودن مدعا...
  4. اریب آغا ناشناس

    اصلاح درکار ہے۔

    آپ حضرات کا تہہ دل سے سپاس گزار ہوں کہ مجھے اس غزل کی خامیوں سے آگاہ کیا۔انشاءاللہ درستگی کرکے پھر آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔:) اس غزل میں درستگیوں کے بعد جب اس کی خامیاں ختم ہوجائیں تو میں ترجمہ بھی کردوں گا۔
  5. اریب آغا ناشناس

    اصلاح درکار ہے۔

    یہ اصلاحِ سخن میں کس طرح منتقل ہوگا کیوں کہ اس لڑی کے خاتمے کے اختیارات مل نہیں رہے۔
  6. اریب آغا ناشناس

    اصلاح درکار ہے۔

    راہ نمائی کا شکریہ
  7. اریب آغا ناشناس

    اصلاح درکار ہے۔

    حسان خان سید عاطف علی محمد وارث محمد اسامہ سَرسَری اور دیگر حضرات
  8. اریب آغا ناشناس

    اصلاح درکار ہے۔

    ایک غزل میں نے تحریر کی ہے۔ آپ سب حضرات سے ملتمس ہوں کہ اس کی خامیوں اور غلطیوں سے مطلع کریں مخصوصاََ وزن اور گرامر سے متعلق۔ چہ جفا کردی تو بر من، اندکے با خود کن پرسان یا مرا کُشتی تو قاتل یا مرا کردی تو گریان در دلِ غمگین و نالان در نَبَستم بر تو یارا ہر درے بر من تو بندی در دلِ سنگین و نازان...
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ لغت نامہء دہخدا میں اس طرح درج تھا، لہٰذا میں نے اسی طرح لکھ دیا تھا، البتہ تصحیح کا بسیار سپاس گزار ہوں
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دلِ دردمندِ سعدی ز محبتِ تو خون شد نہ کُشی بہ تیغِ ہجرش نہ بہ وصل مے رسانی (سعدی شیرازی) سعدی کا دلِ دردمند تیری محبت سے خون ہوگیا نہ تو اسے شمشیرِ ہجر سے قتل کرتا ہے، نہ اسے (فردوسِ)وصل تک پہنچاتا ہے۔
  11. اریب آغا ناشناس

    تعارف تعارف

    برائے اصلاحِ شاعریِ خود، شاعریِ خود بہ ھمین جاء بگذارید۔ آنجا نفرہا ہستند کہ بر وزن و عروضِ شعرگوئی و اصلاح در شعرھائے مبتدیاں کامل عبور دارند۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/ محمد وارث صاحب ہمارے یہ دوست اپنی شاعری کی اصلاح اور اس سے متعلق دیگر سوالات کا جواب چاہتے...
  12. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    یہ گفتاری حالت ہی میں استعمال ہوتا ہے۔ تحریری کا مجھے علم نہیں
  13. اریب آغا ناشناس

    تعارف تعارف

    حسان خان برادرم ارتضی عافی را تحریرے (اگر شما را معلوم است) دربارہ تذکیر و تانیث در اردو فراہم کنید۔
  14. اریب آغا ناشناس

    تعارف تعارف

    دربارہ آموزشِ شعر گوئی، این لنک را ببینید: http://www.urduweb.org/mehfil/tags/shuq-shayr-mml/ در اردو شناخت و ساختنِ تذکیر و تانیثِ الفاظ بسیار دشوار است۔ برائے این بسیار قاعدہ ہا مے باشد و باز ھم بیشتر بے قاعدہ جور مے شوند۔من جائے مے بینم۔ اگر مرا دربارے قاعدہ ہائے تذکیر و تانیث کتاب یا تحریر...
  15. اریب آغا ناشناس

    تعارف تعارف

    من شما را در اردو محفل خوش آمد مے گویم(گو کہ پیشتر از شما معرفی کردہ بودم) ان شاء اللہ این نفرہا شما را در بارے شعر سازی راہ نمائی خواہند کرد۔خاطر جمع باشید
  16. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    جی میرے خیال میں کچھ اس طرح کے اشعار میں شاید از بمعنی بر آتا ہے۔ غنی کشمیری کا ایک شعر ہے ریخت دندان ز دہن، رفت جوانی برباد آہ ازین ژالہ کہ در مزرعِ بختم افتاد یہاں بھی از بمعنی بر ہی استعمال ہوا ہوگا۔
  17. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اردو میں لفظ "بلند" میں ب مرفوع بولا جاتا ہے، تاجیکی فارسی (اور شاید ایرانی فارسی) میں ب منصوب جبکہ افغان فارسی میں ب مکسور بولا جاتا ہے۔
  18. اریب آغا ناشناس

    ہم سوختگانِ پشاور نے انتہائے تابستان میں عید منائی۔ آج مجھے میرا افغان دوست ملا، جو دو ہفتے کابل...

    ہم سوختگانِ پشاور نے انتہائے تابستان میں عید منائی۔ آج مجھے میرا افغان دوست ملا، جو دو ہفتے کابل میں گزار کر واپس آیا۔اس نے بتایا کہ عید کے دوران کابل جان میں موسم انتہائی خوشگوار تھا اور سرد تھا۔ اس لئے یہ حسرتیہ جملہ کہہ ڈالا
  19. اریب آغا ناشناس

    زبردست۔آپ اردو تو بڑی اچھی بولتے ہیں۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کی اردو پڑھ کر۔

    زبردست۔آپ اردو تو بڑی اچھی بولتے ہیں۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کی اردو پڑھ کر۔
Top