نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کسے را تابِ دیدارِ سرِ زلفِ پریشان نیست چرا آشفتہ مے خواہی خدایا خاطرِ ما را (فاضل نظری) کسی کو زلفِ پریشاں کے دیدار کی تاب نہیں، خدایا! تو میرے دل کو آشفتہ کیوں چاہتا ہے!ٖ
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ ویسے تحریری فارسی میں میں نے "دستخط" کے لئے "امضاء کردن" پڑھا ہے۔ شاید فارسی میں دستخط کے لئے یہی ترکیب استعمال ہوتی ہو۔
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کسے بدونِ تو باور نکردہ است مرا کہ با تو نسبتِ من چون دروغ با قسم است (فاضل نظری) تیرے سوا کسی کو مجھ پر یقین نہیں رہا کہ تیرے ساتھ میری نسبت اس جھوٹ کی طرح ہے جس پر قسم (کھائی جاتی)ہے (یعنے جیسے جھوٹ پر قسم کھائی جائے تو جھوٹ مضبوط ہوجاتا ہے، اتنی مضبوط میری تیرے ساتھ نسبت ہے)۔
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرقے نمے کند چہ برایم نوشتہ دوست دشنام دادہ است، ولے دستخطِ اوست (فاضل نظری) کچھ فرق نہیں پڑتا کہ دوست نے میرے لئے کیا لکھا ہے۔اس نے دشنام دی ہے لیکن ہے اسی کا نوشتہ (لہٰذا مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا)۔
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حضرت علی کی یومِ شہادت پر ایک قطعہ علمی معی اینما ولَّیْتُ یتْبَعُنِی قلبی و عاءُ له لا جَوفُ صندوق ان کنتُ فی البیت کان العلمُ فیه معی او کنتُ فی السَّوقِ کان العلمُ فی السوق (منسوب بہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ) منظوم فارسی ترجمہ: علمِ من با من بود ہر جا روم او تابع است شد دلِ من جائے او نہ...
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من از روئیدنِ خار سرِ دیوار فہمیدم کہ ناکس کس نمے گردد از این بالا نشینی ہا (صائب تبریزی) میں بر سرِ دیوار کانٹے کے اگنے سے(یہ نکتہ) سمجھ گیا کہ ایک پست انسان اس بالانشینیوں سے جوانمرد نہیں بن سکتا۔
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گوہرِ پاک بباید کہ شود قابلِ فیض ورنہ ہر سنگ و گِلے لؤلؤ و مرجان نشود (حافظ شیرازی) قاضی سجاد حسین نے اس کا ترجمہ اس طرح کیا ہے: فیض کے قابل ہونے کے لئے پاک جوہر چاہیے ورنہ ہر پتھر اور مٹی، موتی اور مونگا نہیں ہوتا۔ ایک افغان دوست نے اس بارے میں کہا کہ یہاں گوہرِ پاک میں مرکبِ توصیفی اور اضافت...
  8. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی میں اکثر "سر" کو الفاظ کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔مثلاََ بر سرِ روزگار، من از سرِ این کار نخواہم گذشت وغیرہ۔ کیا اس کے استعمال کا کوئی قاعدہ ہے؟یہ کس قسم کے جملوں یا معنی میں مستعمل ہے؟
  9. اریب آغا ناشناس

    ہست فارسی جانِ من جانانِ من دوستِ من رفیقِ من جہانِ من

    ہست فارسی جانِ من جانانِ من دوستِ من رفیقِ من جہانِ من
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اس عبارت کا ترجمہ چاہیے: هر روز، خبر مرگ صدها نفر را به فرعون گزارش می‌کردند؛ وقتی دسته‌های تازه‌ای از افریقای سیاه می‌آوردند که هنوز با آب و هوای مصر و شرایط کاری چنین وحشیانه عادت نکرده بودند آمار روزانه مرگشان بالاتر می‌رفت، در فصلهای مختلف سال، این منحنی فرق می‌کرد و بیماری‌های مسری چون وبا...
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر سینہ شکافم دلِ صد پارہ نماید چون غنچہ چرا فاش کنم حالِ دلِ خویش اگر سینے کو شق کروں تو دلِ صد پارہ نمودار ہوگا۔میں غنچے کی طرح اپنے حالِ دل کو ظاہر کیوں کروں؟ بربود دل و دینِ من آن غمزہ، فضولی فریاد ز بے باکیِ آن کافرِ بدکیش (فضولی بغدادی) میرا دل و دین وہ غمزہ لےلوٹا،فضولی! اس بےدین کافر کی...
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہرِ طاعت ہر کسے را ہست رو در قبلہء قبلہء من کوشہء محرابِ ابروئے تو بس (فضولی بغدادی) اطاعت کے لئے ہر کسی کا چہرہ کسی قبلے کی طرف ہوتا ہے۔میرا قبلہ بس تیرے ابروؤں کا گوشہء محراب ہی ہے۔
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ زیورہا بیارایند مردم خوبرویان را تو سیمین تن چنان خوبی کہ زیورہا بیارائی (شیخ سعدی شیرازیؒ) لوگ خوبروؤں کو زیور سے آراستہ کرتے ہیں، لیکن تو سیمیں تن اس قدر زیبا ہے کہ تو زیور کو آراستہ کردیتا ہے۔
  14. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ایک دوست سے معلوم ہوا کہ ماوراءالنہری فارسی کے ایک گفتاری لہجے میں "بُود" کو "بَود" کہا جاتا ہے۔یہ غالباََ سمرقندی لہجے میں کہا جاتا ہوگا۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    محمد وارث صاحب اور برادرم حسان خان دونوں کا تہہ دل سے سپاس گزار ہوں
  16. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خاکسار تحریک کے بانی علامہ عنایت اللہ مشرقی بھی فارسی شاعر تھے۔ ذیل میں ان کا ایک فارسی شعر مجھے دستیاب ہوا ہے۔ (شعر میں بیان شدہ خیال سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔میں نے یہاں صرف انہیں بطورِ فارسی شاعر پیش کرنے کے لئے یہ شعر لکھا ہے۔) راہے کہ بمنزل نہ رساند کفر است طاعت کہ حکومت نہ دہاند کفر است ہر...
  17. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر عمرے گنہ کردی مشو نومید از رحمت تو توبہ نامہ را بنویس، امضاء کردنش با من (محمد حسن فرحبخشیان) اگر تو نے ایک عمر تک گناہ کیے تو رحمت سے ناامید مت ہو۔تو توبہ نامہ لکھ، دستخط کرنا میرے ذمے ہے۔
  18. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    درستگی کا انتہائی سپاس گزار ہوں۔دراصل مجھے یہ لفظ "مشتبہ"سے متعلق لگا۔
  19. اریب آغا ناشناس

    فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    اس شعر کا بھی لطفاََ تجزیہ کردیں۔
Top