نہ ابر آید اگر بر آسمانے
در آید خشک سالی در جہانے
اگر رزقِ بشر بر آسماں است
چہ سود از ایں زمیں و ایں زمانے
(حکیم محمد نعمان ساجدؔ)
اگر آسمان پر بادل نہ آئیں تو دنیا میں خشک سالی آتی ہے۔اگر انسان کا رزق آسمان میں طے ہوتا ہے تو پھر اس زمین اور اس زمانے کا کیا فائدہ۔
شاعر کا مختصرتعارف:
حکیم محمد...