نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق

    آہ جب دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں، طاقت پرواز مگر رکھتی ہے ایم بلال۔۔۔ یہ تحریر کسی شہرت کے بھوکے انسان کی نہیں بلکہ ۔۔۔ ایک معصوم، مخلص اور بے لوث خدمت کرنے والے سادہ دل انسان کے دل سے نکلنے والی صدائے احتجاج ہے ۔۔ جب زمانے بھر کے گھاگ اس کی معصومیت سے نا جائز فائدہ اٹھائیں گے، اس...
  2. شاکرالقادری

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    نایاب بھائی ! بہت شکریہ اتنی محبت بھری داد کے لیے ۔۔۔ اس میں مجھ ناچیز کا کوئی کمال نہیں بس یہ انہی کا کرم ہے بقول اعظم چشتی نعت کا رنگ جو بدلا تو میں سمجھا اعظم پہلے کہتا تھا میں، اب کوئی کہلواتا ہے ========
  3. شاکرالقادری

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    میرے نزدیک تو نعت کے معاملہ میں زیادہ نقد و نظر کی ضرورت ہے تاکہ بارگاہ رسالت میں جو بھی ہدیہ پیش کیا جائے وہ کسی بھی دوسری صنف سخن کے معیار سے کمتر نہ ہو ۔۔ اور عقیدت کی چھوٹ دے کر ۔۔۔ ہر غیر معیاری کلام کو نعت کے نام پر پیش کر دینے کی حوصلہ افزائی نہ ہو سکے
  4. شاکرالقادری

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    افضل حسین بیں آپ کے بلاگ پر گیا تبصرہ لکھنا چاہا لیکن کیپچا کوڈ کو نقل کرنے میں پندرھویں ناکامی پر بغیر تبصرہ لکھے واپس آگیا:(
  5. شاکرالقادری

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔۔۔۔۔ بس ایک دو مقامات رہ گئے ہیں نقشِ پا ۔۔۔۔۔ سرمایۂ فکر و فن اور ۔۔۔۔ برجِ دنیٰ (کھڑی زبر) عرشِ علیٰ (کھڑی زبر) پسندیدگی اور داد کے لیے بھی شکر گزار ہوں ======================= مزمل شیخ بسمل ۔۔۔! بہت شکریہ، اور یہ ہم پر استادی کی تہمت ناحق ہے ۔۔۔ہم تو آپ سے...
  6. شاکرالقادری

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    محمد وارث اور عاطف بٹ پسندیدگی کے لیے شکریہ مزمل شیخ بسمل نایاب محمداحمد مہدی نقوی حجاز فاتح حسان خان محمود احمد غزنوی
  7. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    اسی بات پر تو فاتح صاحب کو اعتراض ہے ۔۔۔ وہ کہتے ہیں شاعری صرف گھڑی جاتی ہے ۔۔۔۔ اور اب تک تمام شاعر لوگ اسے گھڑتے ہی رہے ہیں ۔۔۔ جس چیز کو آمد کہا جاتا ہے وہ محض بکواس ہے ۔۔۔۔ ہمارا موقف یہ تھا کہ شاعری گھڑنے والے شاعر بھی موجود ہیں لیکن ایسے شعرائے بھی ہیں جو تلامیذ الرحمان کہلانے کے مستحق...
  8. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    قبلہ مجھے صرف جوش کو ہی کوکوٹ کرنا تھا آپ کے بیان کے ضرورت ہی نہ تھی
  9. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    (بحوالہ اردوڈائجسٹ1992اپریل صفحہ 92)
  10. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    نرى أن مقومات الشعر العربي الفصيح أو المُعْرَب كالوزن والقافية وشكل البناء الفني، وما يشاكل ذلك من معانٍ وصور وأخيلة ومشاعر تتوافر في شعر الدوبيت السوداني، وأنه لا اختلاف بينهما إلا في شيءٍ واحد وهو اختلاف شكلي، إذ إن لغة الدوبيت لغة غير مُعْرَبَة، وهذا لا يضيرها كونها لغة شعرية من الطراز الأول،...
  11. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    یہ وہ قصیدہ نہیں ۔۔۔ اور مجھے جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔۔۔ یہ میں نے اپنے مطالعہ کی بات بتائی ہے۔۔۔ اس کا جب حوالہ ملے گا وہ بھی دے دونگا۔۔۔۔ یہ فوری طور پر دستیاب ہونے والا ایک حوالہ ہے۔۔۔ مجھے آپ سے کوئی بحث نہیں کرنا مجھے بہت پہلے سے ہی معلوم ہے کہ آپ کسی بات کو سننے کے عادی نہیں ہیں اور...
  12. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    فوری طور پر ایک حوالہ دے رہا ہوں ۔۔۔تاریخ غور ۔۔۔ میں احمد کافی نامی شاعر کے حالات پڑھیئے جن کے بارے میں صاحب مجمع الفصحا تحریر فرماتے ہیں کہ ان کے قصیدے کے اشعار منصوراوزجندی سے توارد رکھتے ہیں مزید بھی پیش کرونگا فی الحال اتنا ہی اور رہی عذر لنگ ۔۔۔۔۔ تو وہ بھی آپ نے اپنے مراسلہ میں ہی لکھا...
  13. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    جی ضرور پیش کر دونگا اور پھر آپ کوئی اور عذر لنگ تراش لیجئے گا مجھے بھی ذرا اپنی لائبریری کو دیکھنا پڑے گا لیکن یہ اتمام حجت بھی میں کر ہی دونگا
  14. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    فاتح غیر موزوں طبیعت والے ترکھان کو اگر آپ صدیوں کی ریاضت اور مشقت بھی کرا لیں تو وہ ایک مصرعہ بھی موزوں نہیں کر سکے گا جوش جیسے بھر پور شاعر کے لیے سالہا سال کی مشق کے بعد موزوں طبع ہو جانے کا فتوی آپ ہی صادر کر سکتے ہیں۔۔۔۔ حیراں ہوں دل کو رووں کہ پیٹوں جگر کو میں
  15. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    اس کے لیے آپ کو ادبیات عربی کی تاریخ دیکھنا ہوگی میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں
  16. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    لیجئے ایک اور ثبوت: نظامی: هم قصه نانموده دانی هم نامه نانوشته خوانی حافظ: که هم نادیده می‌بینی و هم ننوشته می‌خوانی
  17. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    میں کیا عرض کروں ادبیات عربی و فارسی کی تاریخ پر اگر نگاہ لطف ڈالیں تو شاید وہ ایسے کی واقعات آپ کے سامنے پیش کر دے اور جہاں تک "مع ثبوت" کا تعلق ہے تو شاید تاریخ شعرو ادب سے متعلق کتابوں کے علاوہ کوئی ایسی شہادت میرے پاس موجود نہیں جس پر کوئی منصف فیصلہ دے سکے ایک چھو ٹی ی ی ی ی ی ی سی مثال...
  18. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    فاتح میں یہاں کسی سے بحث نہیں کر رہا اپنا حاصل مطالعہ بیان کر رہا ہوں اور فی الحال میری تائید غالب کر رہا ہے :) یہ غالب کی غیب سے مضامین کا خیال میں آنے سے کیا مراد ہے اور یہ جوش ملیح آبادی کو کیا ہوا: مشہور شاعر جوش ملیح آبادی اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں۔ ” [15]
Top