نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    فاتح میں یہاں کسی سے بحث نہیں کر رہا اپنا حاصل مطالعہ بیان کر رہا ہوں اور فی الحال میری تائید غالب کر رہا ہے :) یہ غالب کی غیب سے مضامین کا خیال میں آنے سے کیا مراد ہے اور یہ جوش ملیح آبادی کو کیا ہوا: مشہور شاعر جوش ملیح آبادی اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں۔ ” شاعری کے باب میں بعض...
  2. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    لو جی! مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔ جبریل ۔۔۔ وحی لایا کرتے ہیں الہام نہیں اور وحی کا سلسلہ تو کب کا بند ہو چکا ہے ۔۔۔ حتی کہ آجکل کوئی مدعی نبوت بھی موجود نہیں جسے وحی کا دعوی ہو ۔۔۔۔ ہم جسے آمد کا نام دیتے ہیں یہ وہی چیز ہے جس کو آپ دماغ کا کارستانی کہتے ہیں تو گویا آپ نے تسلیم کر لیا کہ انسان کے...
  3. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    افراط و تفریط سے کام لے رہے ہیں سبھی ۔۔۔۔ ہر کوئی اعتدال کی راہ چھوڑے بیٹھا ہے ۔۔۔۔کوئی اشعار گھڑ کر اقلیم شعر کو فتح کرنے کی کوشش میں ہے تو کوئی "آمد" کے درہائے نایاب کی تلاش میں غوطہ زن ہے ۔۔۔۔۔ بھائی لڑتے کیوں ہو۔۔۔۔۔! شعر گھڑے بھی جاتے ہیں ! اور آمد کو بھی بہت سا دخل ہوتا ہے اس میں کبھی...
  4. شاکرالقادری

    اردو کے لئے فونٹ بنانا چاہتا ہوں

    اشتیاق علی اس میں تمہاری ذہانت کو بھی بہت سا دخل تھا جو بات میں بہتر انداز میں نہیں سمجھا پاتا تم وہ بھی بہتر انداز میں سمجھ لیتے تھے ۔ ۔ ۔ ہیں ناں ۔۔۔ اس لیے سارا کریڈٹ مجھے تو نہ دو :)
  5. شاکرالقادری

    اے تاج زریں بر سرت اے رونق اردوئے ما

    اے تاج زریں بر سرت اے رونق اردوئے ما
  6. شاکرالقادری

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    ارے نہیں فاتح! ایسی بات نہیں میں واقعی اتنی ثقیل گفتگو سے گھبراتا ہوں اور میرا دم گھٹنے لگتا ہے شاعری جتنی لطیف ہے عروضی بحثیں اتنی ہی کثیف و ثقیل ہوتی ہیں اسی لیے میں نے فن عروض کی ابجد بھی نہیں سیکھی ۔۔۔ شعر کہنے میں عروض کی بجائے اپنی طبیعت پر بھروسا کرتا ہوں:(
  7. شاکرالقادری

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    افففففففففففففففففففف
  8. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بہت اہم اوضروری ٹولز کے اضافہ کے لیے مبارکباد اور شکریہ ۔۔۔ میں تو پہلے ہی اس کی ڈکشنری کا دیوانہ ہوں ہم اس ریلیز کے شدت سے منتظر ہیں
  9. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    جی ہاں برادر مکرم ۔۔۔۔ آپ سے بھی اور دیگر احباب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے اپنے بلاگز اور فورمز پر کاؤنٹ ڈاؤن ٹائمر لگائیں تاکہ خاطر خواہ تشہیر ہو سکے
  10. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    دوستو! یہ واضح کر دوں کہ یہ وقت اور تاریخ حتمی نہیں ہے ۔۔۔۔۔ جب تک لائسنس مکمل نہیں ہو جاتا ہم کوئی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کر رہے
  11. شاکرالقادری

    پھر ایک غزل. ”نیم بسمل چھوڑ کر جاتے ہو تم افسوس ہے“

    بزرگوں میں بھی ایک بچہ پوشیدہ ہوتا ہے اور مجھے تو اب بھی کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ کوئی بزرگ، جہاندیدہ، گھاگ قسم کا شاعر یہاں ایک نوجوان کا اوتار لگائے ہم سب بوڑھوں سے مذاق کر رہا ہے بچہ بن کر :)
  12. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    اگر آپ فونٹ کا ٹائٹل امیج بنا سکیں یا کوئی بینر جو کسی بھی بلاگ کی سائڈ بار میں لگایا جا سکے
  13. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ان پیج کے ورزن تھری اور اس سے اوپر کے تمام ورزنز میں کوئی بھی فونٹ ایم ایس ورڈ کی طرح استعمال کیا جا سکتا ہے
  14. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    عبدالرؤف بھائی! آپ کا امیج تو نظر ہی نہیں آرہا ذیل میں ایک تصویر میں اس فانٹ کو ان پیج میں چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے
  15. شاکرالقادری

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    بہت خوب روداد ہے اور تصاویر کا تو جواب نہیں لیکن یہ ٹیگنگ کا کیا معاملہ ہے مجھے کہاں ٹیگ کیا ہوا ہے
  16. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    چلین سعد بھائی ! آپ ہی اس سلسلہ میں کوئی ہمت کر لیں میں تو انگریزی اتنی ہی جانتا ہوں جتنا اہل عرب پشتو جانتے ہونگے ۔۔ جی میل پر کا آپ کے پیغامات ملے تھے وہیں مزید بات کر لیتے ہیں اور ممکن ہے اس معاملہ میں سہرا آپ ہی کے سربندھ جائے :)
  17. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    فونٹ کو ریلیز کرنے سے پہلے مناسب ہوگا کہ اس کا آفیشل پیج بنا لیا جائے اقصد کے لیے زورو شور سے کام ہو رہا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ تمام لوگ اس فونٹ کو وہیں سے ڈاؤن لوڈ کریں گے اور ڈاونلوڈ کا ریکارڈ مرتب ہوتا رہے گا ۔۔ اسی طرح اس فونٹ کے استعمال کے لیے لائسنس کی تیاری بھی ایک اہم مرحلہ ہے اور...
Top