نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    مجھےاب ڈر نہیں لگتا

    مجھے تو اب فقط اس بات کا ڈر ہے کہ مجھ کو ڈر نہیں لگتا کہ ڈر اور خوف تو انسان کی فطرت میں رکھا ہے اگر فطری تقاضوں سے کوئی محروم ہو جائے توپھر اس کے عناصر میں توازن کی کوئی صورت نہیں رہتی مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ مجھ کو ڈر نہیں لگتا
  2. شاکرالقادری

    مجھےاب ڈر نہیں لگتا

    مجھے تو اب فقط اس بات کا ڈر ہے کہ مجھ کو ڈر نہیں لگتا
  3. شاکرالقادری

    سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    مجھے بلایا ہے تو کھجور اور سرکہ بھی پیش کیا جائے ناں
  4. شاکرالقادری

    تعارف شاکرالقادری ۔۔کیہ جاناں میں کون

    اپنے پروفائل کے بقیہ 20 فیصد کو مکمل کرنے کے لیے ضروری تھا کہ میں آپ کو بتائؤن کہ میں کون ہوں ۔۔۔ سو تمام خواتین حضرات مطلع رہیں کہ میں شاکرالقادری ہوں۔
  5. شاکرالقادری

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    میرا 80 فیضد مکمل ۔۔۔ باقی بیس فیصد کے لیے مجھے فورم پر اپنا تعارف کروانا ہوگا:) کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا :) :)
  6. شاکرالقادری

    غزل.ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری.شہزاد قیس

    بندشیں چست نہیں ہیں اور قرائن درست نہیں ہیں پہلی نظر میں جو جو مقامات توجہ طلب لگے انکو سرخ کر یا ہے ممکن ہے اور بھی ہوں
  7. شاکرالقادری

    جدھر دیکھتا ہوں میں

    چلیں پھر آپ کے لیے بھی تلاش کرتے ہیں کچھ نہ کچھ تو مل ہی جائے گا۔۔ آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟:) ویسے "اللہ" تو تمام مذاہب میں مشترک ہے صرف نام مختلف ہیں ۔ میرے خیال میں تو آپ کا کام بھی اسی سے چل جانا چاہیئے:)
  8. شاکرالقادری

    جدھر دیکھتا ہوں میں

    http://alqlm.org/forum/attachment.php?attachmentid=409&d=1344221038
  9. شاکرالقادری

    جدھر دیکھتا ہوں میں

  10. شاکرالقادری

    سنو جاناں!

    ھر گز نہیں حضور! برا ماننے والی تو کوئی بات ہی نہیں
  11. شاکرالقادری

    سنو جاناں!

    مجھے کسی کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ میں اپنی بات کرتا ہوں ۔۔ مجھے نثری نظم سے اختلاف ہے۔ سو میں نے بیان کر دیا جن لوگوں کی طبیعت موزوں نہ ہو اور وہ منظوم کلام نہ کہہ سکتے ہوں تو کچھ بھی لکھ کر اسے نثری نظم کا نام دینے سے وہ نثر ۔۔ نظم کے درجہ پر فائز نہیں ہو جاتی اس سے بہت پہلے مسجع...
  12. شاکرالقادری

    سنو جاناں!

    آپ نے بہت خوب طریقہ لکھا ہے :)میرے خیال میں گانے کی دھنوں کی بجائے ۔۔ طبلے کی تالوں اور "ماتروں" کی لے میں شاعری بہت عمدہ کی جا سکتی ہے کیونکہ لے اور تال کا عروض کے ساتھ بہت گہراتعلق ہے۔ بلکہ شاید ہندی/ پنجابی کا عروض تو ماتراؤں سے ہی تعلق رکھتا ہے
  13. شاکرالقادری

    سنو جاناں!

    صد فی صد اتفاق! یا تو نظم ہوتی ہے یا پھر نثر ۔۔۔۔ نثر کو نظم کہنا اور اس قسم کی دوغلی اصناف تراشنا کوتاہیٔ فن کے علاوہ کچھ نہیں یار لوگوں نے تو "آزاد غزل" بھی اختراع کر لی تھی اور اس کی بھر پور وکالت بھی کی لیکن شاید غزل اپنے وجود کے اندر اتنی تناور ہو چکی ہے کہ یہ حرکت ایک مسخرے کی ادا سے...
  14. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    ان شأ اللہ عید تک یا عید کے بعد چند دن تک
  15. شاکرالقادری

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    میرے محترم ! آپ نے میرے مراسلہ کے جس جملہ کا اقتباس لیا ہے اس سے میرا ہرگز مقصد یہ نہیں تھا کہ فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے ہر قبیل کے افراد کا آپس میں کوئی نظریاتی اختلاف نہیں ہو سکتا۔ نظری اختلاف کی گونا گونی ہی تو فنون لطیفہ کے چمنستان کی آبیاری کرتی ہے۔ چمن میں اگر اختلاف رنگ بو نہ ہو...
  16. شاکرالقادری

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    نایاب بھائی مجھے تو جو لگا میں نے لکھ دیا ۔۔۔۔ محترم اعجاز عبید بھائی سے رائے لینا چاہیئے دیکھیے وہ کیا کہتے ہیں الف عین
  17. شاکرالقادری

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    دراصل مسئلہ لمبی ترکیب سے پیدا ہو را ہے خشت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتِ دستِ عجز : خشت کے نیچے کوئی اضافت نہیں اور نہ ہی اس کے بعد عطف ہے اس لیے اس کو اکیلا ہی پڑھیں اور اس کے آگے وقفہ ڈال کر ترکیب کو پڑھیں پشتِ دستِ عجر ۔۔۔۔ یعنی عجز کے ہاتھ کی پشت۔۔۔ اب پورا جملہ یوں ہوگا اینٹ۔۔۔۔،عجز کے ہاتھ کی...
  18. شاکرالقادری

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    جی وہی بات آپ نے بھی فرمادی ۔۔۔ جو ہم پہلے سے عرض کر رہے ہیں ۔۔۔۔ شاعر ارادتاً کبھی بھی اپنے کلام کو ابلاغ سے محروم نہیں رکھتا۔۔ لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا کہ اس نے شعر کسی اور کیفیت کے تحت لکھا ہوتا ہے جب کہ قاری پر اس کا ابلاغ کسی اور جہت سے ہو رہا ہوتا ہے قاری جو کچھ کشید کرتا ہے وہ اپنی جگہ...
Top