نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    میری معلومات کے مطابق آجکل جاپان میں ہیں =========== ڈاکٹر صاحب کو شاید یاد ہو نہو۔ ۔ ۔ وہ ایک مرتبہ میرے غریب خانے پر اٹک بھی تشریف لا چکے ہیں اللہ خوش رکھے درویش منش آدمی ہیں
  2. شاکرالقادری

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب امید ہے کہ آپ شعر و ادب اور تنقید و تحقیق کی ایک نئی دنیا سے روشناس ہونگے
  3. شاکرالقادری

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اشتیاق علی ذرا ذاتی پیغام دیکھ لیں
  4. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایسی صورت میں :( و :angry:کے اظہار کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے
  5. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ یہ مسئلہ تو حل ہوا اب ذرا ویو ۔۔۔ مینیو ای طرف توجہ دیجئے ۔۔۔۔ شو رولر ۔۔۔۔ اور ہائیڈ رولر وغیرہ فیچرز کی اشد ضرورت ہے اسی طرح ہم جب کو ئی فائل اوپن کرتے ہیں تو وہ فائل کمپیوٹر کے پوری سکرین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ۔۔ جبکہ اس کے برعکس ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں پروگرام کھلنے کے بعد اس میں...
  6. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں ونڈوز کا کوئی ملغوبہ سا استعمال کر رہا ہوں جسے windows Xp - windows 7 viena service pack 3 2008- 2009 فوری طور پر تو پریشانی ہوئی ۔۔۔۔ اسلیے کہ: ابجد کو کھولنے پر خودکار طور پر جو فائل اوپن ہوئی اس میں ٹائپ شدہ متن پر ہی مختلف فانٹس کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کی تو کسی بھی فانٹ نے اپلائی ہو کر...
  7. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    چلیں اشتیاق کے آنے تک میں ایک ڈمی سپلیش سکرین دے رہا ہوں اشتیاق آئے گا تو سکرین بھی لے آئے گا
  8. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مجھے آپ کی خوشی محسوس ہو رہی ہے حضور آپ چھا گئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے تھوڑا سا انتظار کیجئے گا سپلیس کو اشتیاق اپ ڈیٹ کرتا ہی ہوگا
  9. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کیا آپ نے اپنا میل باکس چیک کر لیا فائل مل گئی آپ کو؟
  10. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اشتیاق فائل آپ کو بھیج دی ہے
  11. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اتنی سادگی بھی اچھی نہیں ہوتی اشتیاق علی! اپنے تاج میں ابجد لکھا ہے اس کی کورل فائل آپ کو بھیجتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی کام اس پر کر لیں
  12. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    شکریہ عارف! ویسے تم آجکل ہوتے کہاں ہو؟
  13. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    سبحان اللہ بڑا اہم کام ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ داد قبول فرمائیں ۔ ۔ ۔ آپ جیسے لوگ غنیمت ہیں شارٹ کٹس کے بارے میں فوری طور پر تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ ایسے شارٹ کٹس رکھے جائیں جو دوسرے معروف ایڈیٹر بھی استعمال کر رہے ہوں تاکہ صارف کو نئے پروگرام پر شفٹ ہونے میں کوئی الجھن نہ ہو آپ ان پیج کے شارٹ کٹس کو...
  14. شاکرالقادری

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    یہ لیجئے جناب اس کی پی ڈی ایف فائل یہاں دستیاب ہے
  15. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    اقبال نے ایک پرندے اور انسان کے مکالمہ میں پرندے کی زبانی انسان سے کہا تھا: تو کار زمیں را نکو ساختی کہ با آسماں نیز پرداختی (کیا تم نے زمین کے معاملات درست کر لیے ہیں کہ اب آسمانوں کے معاملات میں دخل دے رہے ہو) آپ نے فرمایا ہے: تیکنیکی اعتبار سے میں اپنے مبلغ علم کے ساتھ آپ سے کسی طور پر...
  16. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    آپ نے اسی بات کا اعادہ کیا جو میں اس محفل میں بے شمار مرتبہ کہہ چکا ہوں ۔ ۔ ۔ میں خود نوری نستعلیق سے بیزاری کی حد تک بور ہوں ۔ ۔ ۔ اس "نوری" نے تو ہماری ثقافت کے اہم ترین عنصر فن خطاطی اور فن کتابت ۔ ۔ ۔ کو "فی النار" کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔ ۔ ۔ اور اس پہ فزوں۔ ۔ ۔ ۔آپ "خطاطی سے...
  17. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    جی نعیم بھائی "ہمالہ" اور "سقراط" بھی طور برادران کا کارنامہ تھے جنہوں نے پہلے شاہکار بنایا تھا اور بعد میں سقراط اور پھر ہمالہ جادوگر مجھے ان تینوں کو استعمال کرنے کا موقع ملا ہے ان تینوں کے ساتھ نئے لگیچر شامل کرنے اور انکو انڈیکس کرنے کے ٹولز دستیاب تھے اور ہم اس میں نئے لگیچر شامل کر لیا...
  18. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون اقبال اگرامکانات کو معدوم کر دیا جائے تو شاید تخلیق کا سلسلہ ہی رک جائے میں اس بات کا ہمیشہ سے مخالف رہا ہوں کہ نستعلیق کی خوبصورتی پر کمپرومائر کیا جائے نستعلیق کی خوبصوتی کے بغیر"نستعلیق ٹائپوگرافی" کا نام ہم کس چیز کو دیں گے۔ جہاں...
  19. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نعیم بھائی گارسہ سے متعلق وڈیوز تو ایک ادھ دیکھ رکھی ہیں لیکن اسکا خیراتی ورزن سامنے نہیں آیا اس لیے اسے استعمال کر کے نہیں دیکھا خیر۔ ۔ ۔! اس موقع پر پروجیکٹ کا آغاز ہوجائے تو کافی ہوگا چاہے اس پر قطرہ قطرہ کام ہوتا رہے ایک دن دریا تو بن ہی جائے گا ہیکر بھائی ، ابن سعید، ابرار بھائی اور خود...
Top