نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    مجھے تو حیرت ہو رہی ہے کہ عربی الفاظ بھی سامنے ہیں اور ترجمہ بھی سامنے ہے۔ ۔ ۔ ۔ لیکن موافقین و مخالفین دونوں نے اس پر غور ہی نہیں کیا حدیث میں "أحبوا العرب" ہے جس کے معنی ہیں "عرب سے محبت رکھو" بھائیو! کیا کہیں اہل عرب کا ذکر بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ایسا ہے تو پھر ابولہب، ابوجہل، عتبہ ربیعہ،...
  2. شاکرالقادری

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    شکریہ زیک! آپ اپنے تبصرہ و تاثرات کا سلسلہ شروع کریں گے تو میں بھی اپنے سوالات کے آخر میں لکھے گئے الفاظ " وغیرہ وغیرہ" کے تحت کچھ مزید سوالات داغنے کی کوشش کرونگا تاکہ تحقیقی اعتبار سے کتاب کے مقام و مرتبہ کا تعین ہو سکے ۔۔ میں مصنف کے کسی موقف کے خلاف کوئی دلائل نہیں دونگا کیونکہ یہ ایک...
  3. شاکرالقادری

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    میرا خیال ہے کہ مصنف کے خیالات تو بیان کر دیے گئے ہیں ۔۔اورکتاب کے تمام ابواب کی کیفیت نگاری بھی ہو گئی ہے تاہم "اپنا تبصرہ"اور "میرے کیا تاثرات ہیں" اس کی شدید کمی محسوس ہوئی، مصنف کے خیالات آپ کو کیسے لگے؟ جو دلائل وہ اپنے موقف میں پیش کر رہا ہے وہ کس حد تک مضبوط ہیں۔؟ کیا مصنف کے خیالات سے...
  4. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    بھائی اللہ آپ کو خوش خرم رکھے! میں بحمد اللہ خیریت سے ہوں۔ ۔ ۔ بس صحت کے عمومی مسائل جو زیا بیطس کے مریض کے ساتھ ہوا کرتے ہیں میں بھی ان سے دو چار رہتا ہوں تاج نستعلیق میں ترسیموں کی تیاری کا کام مکمل ہو چکا ہے پانچ حرفی ترسیموں تک تو مفصل فہرست کے مطابق ترسیمے تیار کیے گئے ہیں اس کے بعد چھ حرفی...
  5. شاکرالقادری

    بے قراری سی بے قراری ہے

    بے قراری سی بے قراری ہے
  6. شاکرالقادری

    النبی الخاتم کلک خطاطی

    بہت خوب۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کلک میں بھی کوئی فن پارہ تب ہی تخلیق کیا جا سکتا ہے جب آپ کا اپنا ذوق جمال متحرک ہو مجھے یہ خطاطی بہت پسند آئی ہے ماشأ اللہ
  7. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    ضروری ترسیمے مکمل ہو گئے ہیں اب باقی مراحل پر سفر جاری ہے اس دوران سفر مقدس بھی درپیش ہے آحباب سے دعاؤں کی درخوست ہے اور میں احباب کے لیے دعاگو ہوں
  8. شاکرالقادری

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    ٹیمپلیٹ تو واقعی بہت خوبصورت ہے مزا آگیا ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اگر یہ ورڈ پریس پر نہیں چلتا۔ ۔ ۔ ۔ تو جس گھوڑے پر یہ سوار ہوتا ہے اسکا بندوبست بھی ہوجائے ناں۔ ۔ ۔:)
  9. شاکرالقادری

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    وہ اسی لیے کہ لگیچر موجود نہیں ۔۔۔ جب کوئی لگیچر موجود نہیں ہوتا تو لفظ کیریکٹرز کی مدد سے لکھا جاتا ہے اور جسٹیفائی کرتے وقت حروف کے جوڑ علیحدہ علیحد ہوکر جسٹیفائی ہو جاتے ہیں ۔۔ ۔ ۔جسٹیفائی۔ ۔۔ لو جسٹیفائی اور۔ ۔ ۔ ہائی جسٹیفائی۔ ۔ کی آپشن باری باری استعمال کر کے دیکھیں اس کے ذریعہ مسئلہ کو...
  10. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اجی ہم جانتے ہیں! مانتے ہیں! مگر کچھ اور تھا اپنا ارادہ یہ سوچا تھا اگر ہر ایک شاعر اسی انداز میں اور قافیہ میں اگر اک شعر بھی لکھےیہاں پر تو بن جائے گا محفل کا قصیدہ
  11. شاکرالقادری

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    واشنگھٹن کی بجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واشنگٹن ۔ ۔ لکھ کر ٹرائی کریں شاید یہ اپنے اعصاب کو مجتمع کر سکے کیونکہ فونٹ میں واشنگھٹن کا لگیچر موجود نہیں جبکہ وا شنگٹن کا موجود ہے
  12. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بدیہہ گوئی پہ رونق نہیں فقط موقوف مباحثوں پہ بھی کچھ استوار محفل ہے کہیں پہ داد و دہش کا مزاج ہے غالب کسی جگہ تو فقط تو تکار محفل ہے
  13. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مجھ کو تو "ایہام" ہی منظور تھا آپ نے تو صاف "گھن نا" کہہ دیا
  14. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    حضرتِ محمود! دو "غینوں" کے بیچ "نون" تو بس "نون غنہ" ہوگیا
  15. شاکرالقادری

    ان پیج 3 کی فائل کا پرنٹ

    ان صاحب کا پرنٹر اٹھا کر اپنے سسٹم پر لے جائیں:)
  16. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عظیم شخص ہے وہ جس کا قول فیصل ہے کہ فیصلے ہی بڑھاتے ہیں آبرو اس کی
  17. شاکرالقادری

    نمکین غزل : اک غولِ بیابان ہے گویا مرے آگے : محمد خلیل الرحمٰن

    لیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی نمکین غزل بھی ملاحظہ ہو! روندی ہیں کچل ڈالی ہیں ٹھکرائی ہیں لاکھوں کیا چیز ہے عاشق کی تمنا مرے آگے دیکھو تو مرا غمزۂ و رفتار و تبسم بتلاؤ ہے کیا حشر کا فتنہ مرے آگے یہ دیکھ کے اک درد سا اٹھتا ہے جگر میں تھاما نہ کرو اپنا کلیجہ مرے آگے تارے ہیں خجل مجھ...
  18. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آگئے ہیں تو بہت اچھا کیا اے مہرباں شعر کہنے کا کوئی لکھ ڈالیے اطلاقیہ
Top