نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    نصراللہ صاحب کی خدمت میں داد پیش ہے بہت اچھی غزل ہے
  2. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    درود ابراہیمی بخط تاج نستعلیق بفرمائش: وصی اللہ کھوکھر، الف نظامی
  3. شاکرالقادری

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل اک سلسلہ دار لے دے رہا ہے صدائے ھو اﷲ کا اک سلسلہ ہے صدا ماہی ماہی،کی آئی کہاں سے کوئی ہمدم دل ہے، سرگم سرا ہے احاطہ کوئی کس طرح کر سکے گا کسے مدحِ ممدوح کا حوصلہ ہے وہ حامد،محمد و محمود و احمد وہ حامود و ممدوح ہر دوسراہے طلوع سحر کی طرح روئے احمد معطر ہے کاکل گرہ در گرہ ہے مرا لعل ہے سلک و...
  4. شاکرالقادری

    شاعری میں شراب کیوں؟

    اردو شاعری پر ہی کیا موقوف ۔ ۔ ۔ عربی فارسی شاعری تمام زبانوں کی شاعری کو لیجئے ہر چند ہو مشاہدہ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
  5. شاکرالقادری

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل اک سلسلہ دار لے دے رہا ہے صدائے ہواللہ کا سلسلہ ہے صدا ماہی ماہی کی آئی کہاں سے کوئی ہمدم دل ہے سرگم سرا ہے (میری ایک غیر منقوط حمد و نعت کے پہلے دو اشعار)
  6. شاکرالقادری

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    الف نظامی ! خوبصورت ترجمہ کے لیے شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ مترجم اور شارح کیا آپ خود ہیں؟ مم مغلجی ! منظوم ترجمہ کب دیکھنے کو ملے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ہم جیسے بوڑھوں کو بھی کچھ تحریک ملے:)
  7. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    قبلہ عطا رفیع! میں آپ کی دعاؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں عارف اب میں منزل کے بہت قریب ہوں اللہ کے کرم سے
  8. شاکرالقادری

    ما در پیالہ عکس رخ یار دیدہ ایم ای بی خبر ز لذت شبِ دوام ما

    ما در پیالہ عکس رخ یار دیدہ ایم ای بی خبر ز لذت شبِ دوام ما
  9. شاکرالقادری

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    اگر کوئی اس کا سورس نکال دے تو میں اس پر تاج نستعلیق کے کیریکٹرز فراہم کرنے کی کوشش کرونگا
  10. شاکرالقادری

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    ہا ہا ہا۔ ۔ ۔ ۔ اس میں ہمارے ایک دوست شاعر کا قول زریں بھی شامل کرلیں: شعر کہنے اور شعر جننے والوں کے علاوہ تیسری قسم بھی ہوتی ہے جو "شعرکرتے" ہیں:grin:
  11. شاکرالقادری

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    ہم نے تو صرف غزل بی بی کو داد دی ہے ۔ ۔ ۔ اور داد دینے کا ایک انداز یہ بھی ہوتا ہے
  12. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    ابھی تو اذان کا وقت نہیں ہوا:)
  13. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
  14. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    لیکن یہاں پر کوئی ایسی لسٹ تو موجود نہیں کہ کون کس کا استاد ہے ۔ ۔ ۔ اب تو تم میرے بھی استاد ہو:)
  15. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    ہائے۔ ۔ ۔ ۔ حلوہ۔ ۔ ۔ لیکن قدرت کی ستم ظریفی ہمیں ہر قسم کی حلویات لذیذہ سے مانع ہے ۔ ۔ ۔شکر کے مرض کی وجہ سے
  16. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    یہی تو نہیں بتانا ہے ناں۔ ۔ ۔ ۔۔ کچھ اور پوچھ لیں
  17. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    لو جی ! یک نہ شد دو شد ۔ ۔ ۔ ۔ اب دو دو استادوں کو کیسے سنبھالوں گا
  18. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    یہ ٹیگ کیسے مارتے ہیں اگر کوئی بتا دے تو اسے ہمارا استاد ہونے کا شرف حاصل ہو جائے گا:)
  19. شاکرالقادری

    ایویں ہی!

    ہم بھی کچھ اچھے استاد نہ ثابت ہوئے ورنہ تم جیسا ہونہار شاگردہمارے چنگل سے بچ کر نہ نکل جاتا :oops: اب یہ نہ بتا دینا کہ شاگری کس سلسلہ میں کی تھی :shut-mouth:
  20. شاکرالقادری

    بہت شکریہ الم

    بہت شکریہ الم
Top