نتائج تلاش

  1. جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Animal Farm by George Orwell
  2. جان

    معصوم احمد شاہ، بے رحم میڈیا مالکان کے نرغے میں

    برادر جاسم مراسلے کے آخر میں تقریباً آدھ درجن جان و انجان، متعلقہ و غیر متعلقہ محفلین کو ٹیگ کرنے کے بعد مراسلے کی تدوین کر کے ان کے نام مٹا دیتے ہیں، تاکہ اطلاع بھی مل جائے اور ثبوت بھی نہ رہے۔ میں نے خود بھی ذاتی طور پر ان سے استدعا کی ہے مجھے ٹیگ نہ کیا کریں لیکن مجھے ابھی تک ٹیگ کی اطلاعات...
  3. جان

    اللہ کریم سفر میں آسانیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔

    اللہ کریم سفر میں آسانیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
  4. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اللہ تعالی بے شک ہر شے پہ قادر ہے۔ وہ خالقِ کل کائنات ہے، اس کی دانائی کی کوئی انتہا نہیں۔ میری ناقص رائے میں خدا چاہے تو وہ موبائل بھی بغیر کسی ذریعے کے اس کے ہاتھ پکڑا دے لیکن ایسا کرنے کے لیے نعوذ باللہ وہ اپنی مخلوق کا محتاج نہیں، وہ مخلوق کی مرضی کے مطابق نہیں چلتا بلکہ خالق اپنی مرضی کے...
  5. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم رئیس امروہوی
  6. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حدودِ وقت کے دروازے منتظر ہیں نسیمؔ کہ تو یہ فاصلے کر کے عبور دستک دے نسیم سحر
  7. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خامشی عرضِ حال ہے شاید میری صورت سوال ہے شاید ناز وائی
  8. جان

    پاک فوج کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ

    عید والے دن بھی سیاست۔ اور تو اور مجھے بھی اس گناہ کبیرہ میں جھونک دیا۔ :oops:
  9. جان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    السلام علیکم! لڑی ھذا میں شرکت کرنے والے تمام احباب اور ان کے اہلخانہ کو میری طرف سے عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ سدا سلامت رہیں، شاد و آباد رہیں۔ آمین۔
  10. جان

    پاک فوج کا رضا کارانہ طور پر دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ

    پی ٹی آئی واشنگ مشین میں اب خلائی مخلوق کو پاک صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خان صاحب کے خلائی مخلوق مخالف بیانات سے لے کر اب تک یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ خلائی مخلوق تو ہمیشہ سے ہی کوآپریٹیو رہی ہے لیکن مسئلہ ہمیشہ ان نام نہاد جمہوری حکومتوں میں رہا ہے۔ انصافی برادری اس پر خوشی سے پھولے...
  11. جان

    چاند پر اشعار

    اے کاش ہماری قسمت میں ایسی بھی کوئی شام آ جائے اک چاند فلک پر نکلا ہو، اک چاند سر بام آ جائے انور مرزاپوری
  12. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بستی کے سارے لوگ ہی آتش پرست تھے گھر جل رہا تھا اور سمندر قریب تھا انجم رہبر
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو...
  14. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    حکومت اگر آزادی رائے کا حق دینے میں بھی اپنی توہین سمجھتی ہے تو پھر یقیناً تحریکِ انصاف فاشسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔
  15. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    اگر تحریک انصاف کو حقیقی معنوں میں سیاست کرنی آتی تو اسمبلی میں اپوزیشن کو سیاست کرنے کا موقع ہی نہیں ملنا تھا۔ دونوں ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ میں لا کر ان کی بات سنیں، یہی انصاف کا تقاضا ہے کہ دونوں موقف سامنے آنے چاہیئں نہ کہ صرف سٹیٹ (اسٹیبلشمنٹ) کا۔ اس سے باآسانی معاملہ ٹھنڈا کیا جا سکتا...
  16. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    میں محض یہ چاہتا ہوں کہ اگر حکومتِ وقت میں ان کو آئین و قانون میں لانے کی سکت نہیں ہے تو کم از کم ان کے اقدامات کو خاموشی سے برداشت کریں، یہ سیاسی ایمان کا کم سے کم درجہ ہے لیکن حکومتِ وقت چاپلوسی میں اس سے بھی آگے نکل کر پبلِکلی ان کے اقدامات کی حمایت کے گن گانا شروع کر دیتی ہے۔
  17. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    سبحان اللہ کرنے سے قبل اپنے پچھلوں مراسلوں پہ غور کریں آپ اسی دلیل کا سہارا لیتے آئے ہیں، جب آپ سے ججوں کے ریفرنسز کی بابت بات ہوتی ہے آپ فوراً دفاع کے لیے نواز شریف کی حملے کی داستان لے آتے ہیں، یعنی اپنے غلط کام کی تاویل ان کے کام سے دیتے ہیں۔ پہلے اپنا قبلہ تو درست کریں پھر شوق سے پوری تسبیح...
Top