یہ وہ "فیکٹرز" ہیں جن سے مل کر "جی ڈی پی" بنتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس کو "صحت مند" بنانے والے عناصر کیا ہیں؟ اور ان میں سے ایک عنصر کا نام بتا دیجیے جو موجودہ حکومت درست سمت میں لے کر چل رہی ہے۔ گھما پھرا کہ پھر وہی پوسٹ کر دیا آپ نے، پھر دہراتا چلوں سوال کی نوعیت یہ نہیں ہے کہ جی ڈی پی کیا...