نتائج تلاش

  1. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    قبلہ آپ میری بات سمجھے بغیر باتوں کے تیر چلا دیتے ہیں اور پوری بات ہی آؤٹ آف کنٹکسٹ ہو جاتی ہے۔ آپ میرے مراسلے پہ تبصرہ کرتے ہیں یا نواز شریف اور زرداری کے؟ اگر میرے مراسلے پہ تبصرہ کرتے ہیں تو پھر تبصرہ بھی میرے مراسلے کے متعلق کریں، ہر مراسلے میں آپ کا یہی رویہ ہے کہ اپوزیشن کی رائے کو زبردستی...
  2. جان

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    ڈکٹیٹر باجوہ صاحب کی کرپشن کی داستان سامنے آنے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے۔ فاشسٹ عمران خان کو کوئی سمجھائے کہ جرنیل کسی کے سگے نہیں ہیں، اگر اسی طرح چلتے رہے تو ممکنہ پانچ سالہ حکومت کے بعد ذلیل ہونے کے لیے تیار ہو جائیں۔
  3. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  4. جان

    جھلئیے کُڑئیے

    بہت ہی ودھیا چوہدری بھیا!
  5. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ملتی نہیں ہے ناؤ تو درویش کی طرح خود میں اتر کے پار اتر جانا چاہئے عباس تابش
  6. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  7. جان

    آج کی تصویر

    وقت کا تقاضہ ہے کہ میوزیم بھجوا دیا جائے۔ :)
  8. جان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    قریب آؤ کوئی بات چھیڑیں موسم کی چلو حنا ہی دِکھاؤ کہ عید آئی ہے وُہ بولے آپ ہیں میرے بزرگ ، میں نے کہا تو پھر یہ پیر دَباؤ کہ عید آئی ہے شہزاد قیس
  9. جان

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    اِہلِ دِل باقی مر چکے ہیں قیس اور ہم عنقریب عید کے دن شہزاد قیس
  10. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو نکل سکے تو نکال لے کوئی وقت اپنے لئے کبھی مرے پاس بیٹھ کے رو تو لے کسی آن میرے قریب آ اعتبار ساجد
  11. جان

    اعتبار ساجد چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھ - اعتبار ساجد

    غزل اعتبار ساجد چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھ لوگ زندہ ہیں عجب صورتِ حالات کے ساتھ فیصلہ یہ تو بہرحال تجھے کرنا ہے ذہن کے ساتھ سلگنا ہے کہ جذبات کے ساتھ گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ اب کے یہ سوچ کے تم زخمِ جدائی دینا دل بھی بجھ جائے...
  12. جان

    اعتبار ساجد پھولوں میں وہ خوشبو وہ صباحت نہیں آئی - اعتبار ساجد

    غزل اعتبار ساجد پھولوں میں وہ خوشبو وہ صباحت نہیں آئی اب تک ترے آنے کی شہادت نہیں آئی موسم تھا نمائش کا مگر آنکھ نہ کھولی جاناں ترے زخموں کو سیاست نہیں آئی جو روح سے آزار کی مانند لپٹ جائے ہم پر وہ گھڑی اے شبِ وحشت نہیں آئی اے دشت انا الحق ترے قربان ابھی تک وہ منزلِ اظہارِ صداقت نہیں...
  13. جان

    اعتبار ساجد محتاج ہم سفر کی مسافت نہ تھی مری - اعتبار ساجد

    غزل اعتبار ساجد محتاج ہم سفر کی مسافت نہ تھی مری سب ساتھ تھے کسی سے رفاقت نہ تھی مری حق کس سے مانگتا کہ مکینوں کے ساتھ ساتھ دیوار و بام و در کو ضرورت نہ تھی مری سچ بول کے بھی دیکھ لیا ان کے سامنے لیکن انہیں پسند صداقت نہ تھی مری میں جن پہ مر مٹا تھا وہ کاغذ کے پھول تھے رسمی مکالمے تھے...
  14. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    الحمدللہ، اس ورلڈکپ میں تنزلی کے سارے ریکارڈ ہم نے اپنے نام کرنے ہیں۔ :) شاعر اس موقع پہ کہتے ہیں! خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو احمد مشتاق
  15. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    یہ تو آنے والے حالات ہی بتائیں گے! اللہ کریم ہی اس ملک کا بھلا کریں۔ آمین۔
  16. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    اگر حکومت سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک ہے اور آرام سے بیٹھی ہے تو اپوزیشن کے احتجاج کو اتنا سنجیدہ کیوں لے رہی ہے؟ اور عرض یہ ہے کہ پوری دال ہی کالی ہے جو آپ اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں!
  17. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غلامی آدم از بے بصری بندگیٔ آدم کرد گوہرے داشت ولے نذرِ قباد و جَم کرد یعنی از خوئے غلامی ز سگاں خوار تر است من ندیدم کہ سگے پیشِ سگے سر خم کرد (اقبال لاہوری، پیامِ مشرق) آدمی اپنی بے بصری (اپنی حقیقت سے بے خبری) کی بنا پر آدمی کی غلامی کرتا ہے، وہ (آزادی و حریت) کا گوہر تو رکھتا ہے لیکن اسے...
  18. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    یہ بات خود سے ہی قیاس کر لی گئی ہے یا میں نے کہی ہے؟ اگر میں نے کہی ہے تو احقر گزارش کرتا ہے کہ اس کی یاد دہانی کروا دی جائے۔ وہ تو خیر جب جوڈیشل کونسل بیٹھے گی تو معاملہ سامنے آئے گا کہ ان ریفرنسز میں کتنی حقیقت ہے لیکن عرض ہے کہ خطا سے پاک کوئی شخص نہیں، یقیناً اس شخص سا گھٹیا نہیں کوئی جو...
  19. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  20. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top