نتائج تلاش

  1. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    تحریکِ انصاف حقیقی معنوں میں فاشسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔
  2. جان

    منظر بھوپالی اس کو پہلی بار خط لکھا تو دل دھڑکا بہت ۔ منظر بھوپالی

    اس کو پہلی بار خط لکھا تو دل دھڑکا بہت کیا جواب آئے گا کیسے آئے گا ڈر تھا بہت جان دے دیں گے اگر دنیا نے روکا راستہ اور کوئی حل نہ نکلا ہم نے تو سوچا بہت اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت سوچ لو پہلے ہمارے ہاتھ میں پھر ہاتھ دو عشق والوں کے لئے ہیں آگ کے...
  3. جان

    منظر بھوپالی تم ہو محفل میں تو میری چشم تر دیکھے گا کون - منظر بھوپالی

    تم ہو محفل میں تو میری چشم تر دیکھے گا کون چاند کے آگے بھلا داغِ جگر دیکھے گا کون یاد کے سوکھے گلابوں سے سجا ہے دل کا باغ زخم یہ گزرے دنوں کے اب مگر دیکھے گا کون آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون میں ہی اپنا محتسب بن جاؤں ورنہ دوستو گمرہ منزل ہوں یا...
  4. جان

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مذہبی "اتھارٹی" چیلنج ہونے پر جیسے مذہبی برادری ری ایکٹ کرتی ہے اس سے گمان یہ گزرتا ہے کہ "مذہبی علماء" کا مقصد مخلصانہ طور پر دین کی خدمت کرنا نہیں ہے بلکہ مذہب صرف "اتھارٹی" کے حصول کا ایک آلہ کار بن کر رہ گیا ہے۔ جب تک قوم ان سیلف پروکلیمڈ مذہبی، سیاسی اور دفاعی اتھارٹیز کی غلامی کے گھن چکر...
  5. جان

    میری پسندیدہ موسیقی!

    ہونٹوں سے چھو لو تم!
  6. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    کیا طریقہ ڈھونڈا ہے تحریک انصاف نے اپنے گرے ہوئے اخلاقیات سے عاری اقدامات کو جسٹیفائی کرنے کا۔ مسلم لیگ (ن) ہو یا کوئی بھی سیاسی پارٹی ہو اس کو مذمت کرنے کا پورا حق حاصل ہے، ایک انسان اگر کوئی غلط کام کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کو کبھی صحیح کام کرنے کا حق ہی نہیں رہا اور دوسرا یہ کہ ایک...
  7. جان

    ’سینیئر ججوں کے خلاف ریفرنس‘: ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

    غلام قوم کو ریاستِ مدینہ میں غلامی کا طوق مبارک ہو!
  8. جان

    میری پسندیدہ موسیقی!

    اوئے راجو پیار نہ کریو!
  9. جان

    میری پسندیدہ موسیقی!

    آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے!
  10. جان

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    بہت خوبصورت!
  11. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شمع ہر شام تیرے رونے پر صبح دم تک چراغ ہنستا ہے شیخ ظہور الدین حاتم
  12. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  14. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں احمد فراز
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے بشیر فاروقی
  16. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے جون ایلیاء
Top