اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
آنکھوں کے تصادم میں حکایات کی دنیا
ہونٹوں کے تصادم میں خرابات کا عالم
ہنستی ہوئی آنکھوں سے سوالات کی بارش
جلتے ہوئے ہونٹوں میں جوابات کا عالم
عبدالحمید عدم
آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا!
جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے
تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسا بدل گیا
امجد اسلام امجد
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
اختلاف کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ جو لوگ علوم اسلامیہ کے ماہر ہیں کیا وہ "فرشتے" ہیں یا ان کا درجہ نعوذ باللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کے ہے؟ بحیثیت انسان علماء بھی خطا سے پاک نہیں ہیں بالکل اسی طرح جیسے کسی بھی دیگر علوم کے ماہرین خطا سے آزاد نہیں۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ دیگر علوم...
میری ناقص رائے میں اصولِ فقہ قران و حدیث کا درجہ نہیں رکھتے اور معاشرتی مسائل و ارتقاء ان اصولِ فقہ کے محتاج نہیں ہیں۔
احقر یہ سوال کرنے کی جسارت کرتا ہے کہ مجازی معنوں کی طرف جانے کا اختیار کس کا ہے؟ اگر بالفرض چاند کو آنکھ سے ہی دیکھنا ہے تو یہ کیسے طے ہو گا کہ ایک عالم ہی اس کا صحیح حقدار...