تبصرہ کرنا آپ کا حق ہے لیکن آپ سے ایک مشورہ درکار ہے بھائی کہ آپ سے دور رہنے کی کیا اب ایک ہی صورت ممکن ہے کہ مجھے یہ فورم چھوڑنا پڑے گا؟ یا اس کے علاوہ بھی کوئی صورت ممکن ہو سکتی ہے؟
بجا فرمایا آپ نے لیکن میری ناقص رائے میں یہ کنڈیشننگ ہے یعنی لوگ جب کسی طبقے سے کسی بھی بنیاد پر منحرف ہوتے ہیں یا کسی طبقے کے سحر میں گرفتار ہوتے ہیں تو دونوں ہی صورتوں میں انصاف سے کام نہیں لے پاتے اور ان کے نظریات کا جھکاؤ یک طرفہ اور جانبدارانہ ہوتا ہے۔ ان دونوں صورتوں میں ماحول اور انہیرنٹ...
ہولوکاسٹ یہودیوں کی دکھتی رگ ہے اور یہودی اسے کیش کرواتے ہیں ورنہ اس سے زیادہ مسئلہ تو جاپان کو ہونا چاہیے تھا جہاں امریکہ نے ایٹم بم گرائے تھے اور اس سے بھی زیادہ تو افریقی ممالک کو جہاں "ترقی یافتہ" ملک ان کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں لیکن وہاں افریقی لوگ آج بھی شدتِ بھوک سے مر جاتے...
گویا کہ قوم کے سامنے اتنا جھوٹ بولا جائے کہ قوم تاریخ پڑھے بغیر ہی اسے سچ تسلیم کر لے۔ آپ صرف اتنا بتا دیں کہ پاکستان میں مسلسل جمہوری حکومت کب کب رہی ہے؟ کل جمہوری حکومت کا عرصہ کتنا ہے اور ان میں سے ن لیگ کا عرصہ کتنا ہے اور پیپلز پارٹی کا عرصہ کتنا ہے؟ آپ نے بس پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لیے...
دنیا میں کئی نظریات آتے ہیں، حقیقت اور سائنس کی روشنی میں پرکھے جاتے ہیں، ان میں سے کچھ قانون کا درجہ حاصل کر لیتے ہیں، کچھ رد ہو جاتے ہیں اور کچھ سالہا سال تحقیق کی زد میں رہتے ہیں لیکن ہم مسلمانوں کی اکثریت مذہبی تعصب یا احساسِ کمتری کا اس قدر شکار ہو چکی ہے کہ ان نظریات پر تحقیق تو کجا، بس...
اہل ایمان کو کئی بار قرآن پاک میں اللہ کریم نے غور و فکر کا حکم دیا ہے۔ اندھے عقائد اور ایمان کے نتائج وہ ہوتے ہیں جو ہم بھگت رہے ہیں۔ حضرت ابراہیم کی قوم بھی یہی کہتی تھی کہ ہمارے عقائد وہی ہیں جو ہمارے باپ دادا کے ہیں تو پھر اس رو سے ہمارا ایمان اور عقائد اس قوم سے کس قدر مختلف ہیں؟