نتائج تلاش

  1. جان

    ايرانی حکومت کے کرپشن زدہ چہرے

    آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ جب کسی کو بدنام کرنا ہو تو کیا کیا حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔ :sneaky:
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس میدان میں آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ :)
  3. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے پر نہیں آتی مرزا غالب
  4. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا ارشد علی خان قلق
  5. جان

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    متفق لیکن عوام کو حقائق پہ قائل کرنا حکومت کا کام ہے۔ اگر حکومت عوام کو قائل نہیں کر سکتی تو پھر یا تو وہ اپنا اعتماد کھو چکی ہے یا وہ حقائق سے ہٹ کر بات کر رہی ہے جس سے عوام مطمئن نہیں۔ بالکل بول سکتے ہیں بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہو گا سرکاری اعداد و شمار سب سے کم قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ متفق...
  6. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آئینہ چھوڑ کے دیکھا کئے صورت میری دل مضطر نے مرے ان کو سنورنے نہ دیا عزیز لکھنوی
  7. جان

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    عوام کی رائے ہی حکومتی پالیسی کو مثبت یا منفی ظاہر کرتی ہے۔ "نتائج" تو اس ملک میں "خود ساختہ" ہوتے ہیں۔ عوام کی اور ان کے ووٹ کی نہ آج قدر ہے اور نہ چار سال بعد ہونی ہے۔
  8. جان

    عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں، سروے

    اس حکومت کی پالیسی پہ بحث کرنا صفحے کالے کرنے کے مترادف ہے۔
  9. جان

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

    میری رائے میں پوری حکومت کو کٹر مذہبی کہنا درست نہیں ہو گا تاہم یہ ممکن ہے کہ انفرادی حاکم کے نظریات کٹر مذہبی ہوں۔ یہ تو واضح ہے کہ ان کا نظام کٹر مذہبی نہیں ہے اور ہر مذہب، نسل کے شہری کو شہریت کے حقوق ہمارے ملک سے زیادہ ہیں تاہم یہ الگ بحث ہے کہ ان کی عوام میں نسل پرستی کس حد تک ہے لیکن اس سب...
  10. جان

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

    افغانستان اور عراق چونکہ خود ابھی مستحکم نہیں ہیں لہذا ایران پر حملے کی صورت میں پناہ گزین کی کثیر تعداد پاکستان آئے گی جس سے معاملات میں تیزی سے تبدیلی آئے گی۔ پاکستان اس صورت حال میں سے سب سے زیادہ متاثر ہو گا۔ میری دعائیں ایرانیوں کے ساتھ ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جہاں جہاں کٹر مذہبی رہنماؤں کی...
  11. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
  12. جان

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

    مفاد عرب ملکوں کے، رکھوالی امریکہ کی! :)
  13. جان

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    میرا سوال دیکھیں اور اپنا جواب دیکھیں۔ :heehee: مزید یہ کہ دفاع کا بجٹ یقیناً بوجھ ہے۔ مولا خوش رکھے!
  14. جان

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    پہلے آپ اپوزیشن کے اپنے پانچ سالہ دور دیکھیں پھر ایسی بات کریں۔ وقت تھوڑا رہ گیا ہے بجٹ پیش کرنے میں، ان شاء اللہ بجٹ کی الوکیشن کے بعد اپوزیشن آپ کو سپورٹ کرے گی۔
  15. جان

    ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    ماشاءاللہ، جواب پھر بھی آپ نے اپنی مرضی کا دیا ہے لیکن پھر بھی یہ بتلانے سے قاصر ہیں کہ وہ بنیادی عناصر کیا ہیں جس پہ ملک کی معیشت کے تمام فیکٹرز انحصار کرتے ہیں۔ اگرچہ پہلے کئی مراسلوں میں میں ان کی طرف اشارہ کر چکا ہوں لیکن وقت نکال کر موقع ملا تو اس پر ایک تفصیلی مراسلہ کیا جائے گا لیکن فی...
  16. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
  17. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ
Top