نتائج تلاش

  1. وسیم

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    ایسے شاعروں کو نیپال کے جنگلوں میں بھیج دینا چاہیے۔ کسی زمانے میں ہماری یونیورسٹی کو بھی وصی شاہ صندل کرنے آئے تھے۔ ہم نے ان کو چھوڑ کر باقیوں کو زبانی کلامی بہت ٹماٹر کیا۔
  2. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جب کوئی مرچیں چباتا ہے تو بہت مزہ آتا ہے۔ :LOL:
  3. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مجھے تو پٹھورے ذرا نہیں پسند۔ لیکن کوئی جھوٹ نہیں کہ ایک دنیا پٹھوروں کی دیوانی ہے۔ کرونا چھری تھلے ساہ گھنے تو پھر سے چکڑ چھولوں کا دیدار بھی کرنا ہے۔۔ کتنا عرصہ ہوا نہیں کھا سکے۔۔۔
  4. وسیم

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    یہ آپ نے رے مسٹیریو کے ساتھ براک لیزنر والی کی ہے۔
  5. وسیم

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    وہاں کسی مگرمچھ نے انہیں گھیر لیا تو؟؟
  6. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بوندیاں بھی ملتی ہیں داتا صاحب سے۔۔۔ پھر چنے والے چاول،زردے میں مکس کر کے کھانا۔۔۔ آئے ہائے۔۔۔ مزے۔۔۔
  7. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    رسم نہیں، زبان کے فل چسکے لینے کا طریقہ
  8. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تصویری یا تصوری؟
  9. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سب سے اچھا قتلمہ عرسوں پہ ملتا ہے۔ داتا صاحب تو ہر وقت ملتا ہے۔ لیکن آپ نے صرف قتلمہ نہیں کھانا۔ اس کے بعد گرم گرم چائے کے ساتھ گرم گرم اندرسے بھی کھانے ہیں۔ اور بچوں کے لیے پھل مخانے بھی لینے ہیں۔
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بازی گروں میں اٹھنا بیٹھنا شروع ہو گئے ہیں قبلہ آپ۔۔۔ خیال کریں۔
  11. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ان کو ادانا زیادہ پسند آئے گا۔
  12. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے ابھی تو آپ نے چکن سٹفڈ بریسٹ ود پائین ایپل ساس بھی کھانی ہے۔ آج آپ کو خوب کھلا پلا کر آف لائین کروائیں گے۔
  13. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ویڈیوز ان سین کر دیں اور کھا کر رائے بنائیں۔۔۔ کی کہندے پنجابی وچ- کھادیاں پتہ لگدا اے۔۔۔۔( کھا کر پتہ چلتا ہے) :)
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    عمران بھائی نے وہاں پہ ان سے کلچ پلیٹوں، بریکوں فلٹروں میں فرق پوچھنا شروع ہو جانا ہے۔ پھر وہ کام کریں گے یا امتحان دیں گے۔ :ROFLMAO:
  15. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ یہ سب چھوڑیں۔ آپ آرام سے قتلمہ بنوائیں اور وہ کھائیں
  16. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھائی چاہے مثلث طور پہ طے ہو، یہ دانہ ہم پرائیوٹ میسج میں تابش بھائی کے ہاتھ سے خود ہی چُگ لیں گے۔ صیاد کی باتوں میں نا آئیں گے۔ :p
  17. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھائی عبدالرؤوف پائے گلانے کا وظیفہ کیا ہے بھلا؟ :unsure:
  18. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ اس کے سرہانے کھڑی ہو کر تھوڑی دیر بات کریں۔ سخت سے سخت دال آپ کی باتیں سن سن کر پک جائے گی۔ :sneaky::LOL:
  19. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بالکل حلال اور حلال میں فرق واضح کریں
  20. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    اگلی تعریف جس کی ہونی ہے اس کا ذکر اس لڑی میں شامل ہی نہیں تھا۔ لیکن وہ آیا اور چھا گیا ٹاہ کر کے۔۔۔۔ :LOL:
Top