تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
آپ تو بامثال ہیں۔ جہاں جاتی ہیں مثال چھوڑ آتی ہیں۔
وسیم
Post #1,272
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دل پہ مت لو۔ ہائے میں تو دل پہ لے گیا ہوں۔ :)
وسیم
Post #1,261
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لاحول پڑھا ہوتا تو آج راجو اور انارکلی آپ کی سرپرستی سے محروم ہوتے۔ :D
وسیم
Post #1,258
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایک سرکس کا شیر س سے شروع ہونے والے ملک میں بھی گھوم رہا ہے۔ :)
وسیم
Post #1,256
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تدوین کر کے چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانے والے۔۔۔ شاد رہو، آباد رہو
وسیم
Post #1,254
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ نے ایسے ہی لطیفہ لکھا، آئینہ ہی رکھ دیتیں تو ہنس ہنس کے اِنہوں نے کوہ قاف سر پہ اٹھا لینا تھا
وسیم
Post #1,252
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:laughing::laughing::rollingonthefloor: اے وجی کناں تے او کی کہندا سی امان الله اے تے توں غصہ کر گیا اے۔۔۔۔ :laughing:
وسیم
Post #1,250
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
الله ان کو صحت، حوصلہ اور خوشیاں ساتھ ساتھ دے۔ یہ راجو اور اس کی انارکلی کے پوتے پوتیوں کو ہنستا کھیلتا دیکھیں۔
وسیم
Post #1,246
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم نے ایک لڑی شروع کی تھی۔ لیکن کیونکہ وہ ذرا سنجیدہ قسم کی تھی، اور ادبی ملٹی میڈیا سیکشن میں تھی تو اسی لیے دو گواہوں کی موجودگی میں فوت ہو گئی۔۔۔۔
وسیم
Post #1,241
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم بچوں سے شکار ہونے لگے تو کب کا بوریا بستر سمیٹ کر سویڈن جا کر راجو و انارکلی کو گود لے چکے ہوتے۔۔۔
وسیم
Post #1,238
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
انہوں نے چند طوطے گھیر گھار کر قید کیے ہوئے ہیں۔ بس وہی معصوم راجو اور انارکلی ہیں۔
وسیم
Post #1,229
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
عبدالقدیر 786 واقعی یہ ترنوالہ نہیں شرنوالہ ہیں
وسیم
Post #1,223
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
سیما جی آپ نے نقارچی بھرتی کر لیا ہے؟ :p
وسیم
Post #1,220
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایک دفعہ تو انہوں نے صرف شکار کا لائسینس دکھایا تو دس شیر وہیں ڈھیر ہو گئے۔ بہت گنوں والی ہے۔ چاہے زبر سے پڑھیں یا پیش سے۔۔۔
وسیم
Post #1,216
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تجربہ، خود پہ گزری، بہت ایکسپیرینس ہے۔ آپ اس سے بہتر جواب دے سکتی ہیں آنٹی جی۔
وسیم
Post #1,213
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ان کے متاثرین کے۔۔۔
وسیم
Post #1,209
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لگتا ہے یہ ہے لگتا ہے وہ ہے لگتا ہے یوں ہے لگتا ہے ووں ہے۔ ڈاکٹر نے کیا مفروضہ ڈول گولی دی تھی کھانے میں؟ :D
وسیم
Post #1,207
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چلیں، ڈاکٹر کی سزا معاف کروا دیتے ہیں۔ ہم تو ویسے بھی ان سے کنی کترا کر نکلتے رہتے ہیں۔
وسیم
Post #1,205
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
لڑائی والی شیرنی دم کے بغیر ہے۔ زبر کے ساتھ پڑھیے گا۔۔۔:ROFLMAO:
وسیم
Post #1,198
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
قدیر بھائی وو کونسا لفظ ہوتا ہے؟ عبدالقدیر 786 "ہم" سے اردو میں غلطی برداشت نہیں ہوتی۔ :grin:
وسیم
Post #1,192
مئی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top