نتائج تلاش

  1. وسیم

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    جتنا اس کا جُثہ ہے اس کی آواز اچھی بھلی نہیں اچھا بھلا تھی
  2. وسیم

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    پھر تو شکر قندیاں ساری جلدی بک گئی ہوں گی؟ :)
  3. وسیم

    کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

    کسی اچھے سے ٹیکنیشن کو دکھائیں وہ ساؤنڈ کارڈ بدل دے گا اور امید ہے آپ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
  4. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    :D:D:LOL: تبھی تو ہم نام نہیں لیتے۔۔۔ تا کہ چھری کے نیچے نا جانا پڑے۔۔
  5. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں بھئی، میں نے گندم کا دانا نہیں کھانا :grin:
  6. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہاں جی نیکی دا زمانہ واقعی نہیں۔۔۔۔
  7. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    :D:D:D تسی میرے وکیل نا بنو۔ میں اینج ای ٹھیک آں۔ تہاڈی مہربانی :LOL:
  8. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم سوچتے ہیں پھر سے کوئی اردو میں یوزر نیم
  9. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عبدالقدیر۷۸۶ کے بعد ہم نے توبہ کر لی تھی۔ ویسے بھی وسیم نام پہلے ہی فارم پہ رجسٹر ہے۔ ہمیں کچھ سمجھ نہیں آئی تو انگلش میں ہی رکھ لیا۔ چلو سمندر میں تیرے نا، پاؤں تو گیلے کریں۔ احباب سے مشورہ بھی نہیں لینا چاہتے، نہیں تو عجیب و غریب تخلص کی مشق میں آ جائیں گے۔ :ROFLMAO:
  10. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کہیں خواب تو نہیں دیکھ لیا کہ اکیلی کے چار ٹکڑے کر دئیے۔ حقیقت میں آپ کے آئینہ موافق سو ٹکڑے بکھرے ہوئے ہوں :LOL:
  11. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی کل جب عمران بھائی انڈہ توڑیں گے تو توری ساتھ ہی باہر نکلے گی یا چھلکے کا کونا پکڑ کے مروڑتی رہے گی؟ :D
  12. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو آپ دو توریاں ڈال لیا کریں۔ ایک اکیلی دو گیارہ۔ دیگچی میں اکیلی کا جی بھی نہیں گھبرائے گا :rolleyes:
  13. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ظاہری سی بات ہے "انڈوں میں توری" ڈالنے کی ترکیب تو آج تک ایجاد نہیں ہوئی :LOL:
  14. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے میں تو ذرا سا ظریفانہ انداز میں کہہ رہا تھا۔ دیسی پالک اور فارمی پالک میں ذائقے کا فرق تو ہوتا ہے۔ جہاں تک رہی فروزن پالک کی بات تو پردیس میں اکثر پراڈکٹ آف انڈیا والی فروزن پالک ملتی ہے جو فارمی پالک جیسی ہی نکلتی ہے۔
  15. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آگے یہ بھی دریافت کر لیجیے گا کہ نادانی کی عمر میں تھی یا اوائل جوانی میں ہی انجام کو پہنچی :rolleyes:
  16. وسیم

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    اُن کو قریب رکھ کر ہی "بزرگی" حاصل ہوتی ہے؟ :rolleyes:
  17. وسیم

    سبق از قلم نیرنگ خیال

    ایسا سبق صرف مردِ ناداں کے حصے میں ہی کیوں آوت ہے؟ حالانکہ صنف نازک شاعری اور ڈرائیوری ایک سی کرتی ہیں۔ :LOL:
  18. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک لطیفہ یاد آ گیا مس نے بچے سے پوچھا، اگر ہاتھی درخت پہ چڑھ جائے تو وہ نیچے کیسے اترے؟ بچہ بولا: مس اس کو چاہیے پتے پہ بیٹھ کر خزاں کا انتظار کرے سو آپ بھی اب ہاکڑہ میں پانی آنے کا انتظار کریں :D
  19. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    خوش قسمتی سے اس چھوٹے سے فورم پہ "بڑے لوگ" نہیں آتے۔۔ ہم بہت دیر سے قاری ہیں اس فورم کے۔اور پھر طنز و مزاح کے سیکشن میں سنجیدہ ادیبوں کا کیا کام :ROFLMAO:
Top