نتائج تلاش

  1. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو پانی والے دریا کے پاس جانا تھا نا، ہاکڑہ کی سیر کا مشورہ کس نے دیا تھا۔
  2. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    میں تیرا نام نا لوں پھر بھی لوگ پہچانیں :ROFLMAO: اگلا پارٹ دو تین دن ٹہر کے شائع ہو گا۔ ہو سکتا ہے آپ کو کوئی سراغ مل جائے۔ ہماری تو کوشش ہے کہ ایسا کوئی اشارہ نا دیا جائے (اگرچہ پھر تحریر لکھنے میں بہت دماغ سوزی کرنی پڑتی ہے) ;)
  3. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    اگر اس کا ذکر اُدھر سڈنی ہو گیا تو میرے قُلوں پہ لاھور ضرور تشریف لائیے گا۔ بھان متی تو شاید کچھ نا کہیں کہ وہ بہت سلجھی ہوئی نامور ادبی شخصیت ہیں، لیکن جمع کردہ روڑوں اور روڑیوں نے میرا سر پھاڑ دینا ہے۔ :LOL:
  4. وسیم

    غزل: اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی ٭ محمود غزنوی

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی اک غم کو بھول جانے کی عادت نہ ہو سکی غم اتنا بڑا تھا، زندگی بھول جانے کے لیے مختصر ٹہری:(
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    سوچ میں ڈال دیا ہے شاہ جی آپ نے
  6. وسیم

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    بھان متی کا کنبہ بچپن سے سنتے آئے تھے، کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، بھان متی نے کنبہ جوڑا۔ پر ہم سے نادانوں کو کیا خبر تھی کہ سڈنی آ کر دیکھنابھی پڑے گا کہ ایک بھان متی نا صرف یہاں موجود ہے بلکہ اس نے سارے سڈنی کی اینٹیں روڑے بھی اکٹھے کر رکھے ہیں۔ بھان متی سڈنی میں کب وارد ہوئی اس کے متعلق...
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ریڈنگ ہی ٹھیک ہے۔ بادشاہوں کے مزاج سے ڈرتے رہنا چاہیے۔
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تو ہم ریڈنگ تک ہی رہیں؟ :)
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تم کرو تو پُن ہم کریں تو پاپ :cautious:
  10. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ماڑی اے نا۔ ایس لئی (کمزور ہے نا- اس لیے)
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ عبدالقدیر بھائی ہیں قبلہ۔
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹوئیٹر پہ "پاپا کی پریوں" نے سلام وصول کرنا چھوڑ دیا ہے یا بلاک کر دیا ہے؟ :grin:
  13. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    طور کی دال والی کیا کہلاتی ہیں؟ :rolleyes:
  14. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بکلاوہ صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے۔ :LOL: ;)
  15. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کشمیر کی آزادی کے بعد :whistle:
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    صبح بخیر جناب عبدالقدیر صاحب
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    زبردست۔ پیکنگ سے مراد غالباً آپ کی ٹوٹ جانے والی اشیاء کی پیکنگ مراد ہے؟
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ذرا جاب کے مسئلے میں بزی تھا۔ آپ سنائیں، دراز پہ کاروبار کا تجربہ اچھا ہے یا بس چل چلاؤ کام ہی ہے؟
  19. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ تجربہ تو سرفراز ہے۔ جو دھوکا نہیں دیتا :LOL:
  20. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوکا کولا مل نہیں رہی تھی۔ :LOL: آن آ سیریس نوٹ: ہمیں تو یہی پتہ ہے چائے میں یا دودھ میں ڈال کر کھائی جا سکتی ہیں۔
Top