تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
یہ تمہارے سامنے والے دانت ٹوٹے کیسے؟ ڈاکٹر نے آنے والے مریض سے پوچھا۔ مریض: وہ دراصل آج رات کے کھانے میں روٹی سخت تھی ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دینا تھا مریض: انکار ہی تو کیا تھا ڈاکٹر صاحب
وسیم
Post #962
مئی 25، 2021
فورم:
لطائف
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ کیسی الٹی ہو گئی؟:eek: پھینیوں میں چائے نہیں ڈالی بلکہ چائے میں پھینیاں ڈالیں اس لیے؟ :rolleyes:
وسیم
Post #2,521
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
میں تو بتانے آیا تھا کہ میں نے چائے میں پھینیاں ڈال کر کھائی ہیں۔ مجھے کیا پتہ تھا یہاں بات ڈاکٹر تک پہنچی ہو گی۔
وسیم
Post #2,519
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
خرید کر کھانے سے کہیں۔ اگر کسی کا اٹھا کر کھا لیا تو ڈاکٹر کے بجائے وکیل کے متھے جا وجنے کا خطرہ پیدا ہو جائے گا۔۔۔:p
وسیم
Post #2,518
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
قدیر بھائی ٹاک شو اینکر لگتے ہیں۔ گفتگو کا رُخ کہیں کا کہیں موڑ دیتے ہیں۔
وسیم
Post #2,517
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
شکر ہے اگلا قافیہ نہیں استعمال کیا آپ نے :sneaky:
وسیم
Post #2,515
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ایک دفعہ ڈاکٹرز کے متھے لگ لینے دیں، انہیں فرق کا اچھے سے پتہ چل جائے گا :LOL:
وسیم
Post #2,513
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آئیں گپ شپ کریں
لڑی آپ کی ترقی کرتی رہے گی۔
وسیم
Post #1,794
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی۔۔۔۔
وسیم
Post #1,779
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
شکریہ جناب۔ آپ کو ہمارے جواب مزے کے لگے۔
وسیم
Post #1,778
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
یعنی لگتا ہے کوئی ایسا کام پکڑتے ہی نہیں جو ٹکا کر کرنا پڑے :LOL:
وسیم
Post #953
مئی 25، 2021
فورم:
لطائف
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
اصل میں اب ہم کچھ بولتے نہیں ہیں۔ ورنہ خوش فہمیوں کو غلط فہمیوں میں بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے۔ :)
وسیم
Post #950
مئی 25، 2021
فورم:
لطائف
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
:grin::whistle:
وسیم
Post #948
مئی 25، 2021
فورم:
لطائف
سیف
غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا
حسن مغرور کا یہ رنگ بھی دیکھا آخر آخر ان کو بھی کسی بات پہ رونا آیا
وسیم
Post #9
مئی 25، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
حالانکہ شرط یہ ہونی چاہیے کہ رونے اور "ساڑ پھکنے" کی اجازت نہیں ہو گی۔ ;):LOL:
وسیم
Post #911
مئی 25، 2021
فورم:
لطائف
آئیں گپ شپ کریں
چلیں جی، اب سیریس گفتگو شروع ہو گئی ہے۔ فدوی چلتا ہے۔۔۔
وسیم
Post #1,716
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
چھوڑیں۔ اتنی سیریس بات کا آپ کو کیا جواب دوں۔
وسیم
Post #1,713
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:rollingonthefloor: گھاس پھونس تو سبھی کھاتے ہیں۔ چاہے دلچسپی رکھیں یا نا رکھیں۔
وسیم
Post #1,707
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
میں نے اب غور سے پڑھا ہے موٹی موٹی لکھا ہوا ہے پہلے تو میں نے پڑھا تھا روتی روتی آنکھوں والی :rolleyes: (ویسے دونوں ہی ٹھیک ہیں):D
وسیم
Post #1,706
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
سبحان الله۔ حضور کی دلچسپی کے حصول کے لیے نسلوں کی نسلیں قربان ہو گئیں۔
وسیم
Post #1,704
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top