نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ سوال آپ کو ڈائریکٹ گائیں سے کرنا چاہیے۔۔۔ :rolleyes::D
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو سویڈن میں رہنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔ جو سویڈن میں رہتے ہوں ;)
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    میں کیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاواں :unsure:
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جتنے چکر یہ انارکلی کے لگاتی ہیں گائے تو نہیں لگتیں :rolleyes::whistle:;)
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    فورم پہ یہ آنٹی بنی ہوئی ہیں بحالتِ مجبوری ۔ اصل صورتحال تو ان کے انٹرویو سے واضح ہوئی
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ وہ سب سے سو ہاتھ آگے ہیں :sneaky:
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے یہ تو صرف ہمیں چڑانے کو آنٹی بنی ہیں۔ آپ الُٹا ان کو چڑانے پہ آ گئے ہیں۔ پھول کی آخر عمر ہوتی ہی کتنی ہے؟ کبھی سنا ہے آنٹی گلاب، ماسی گیندا، پھپھو موتیا، خالہ ٹیولپ، دادی چنبیلی؟ :ROFLMAO:
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ "گائیں" بھی کہتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    الله آپ کو جلد صحت عطا فرمائے۔
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو بقول قدیر بھائی سیدھے سادے ہوتے ہیں :whistle:
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر میرے پاس لال کپڑا تو شاید میں بھی کچھ حروف بدلنے کی جسارت کرتا۔۔۔ ;):rolleyes:
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو چھوٹے بھائی کی عمر یاد نہیں؟ :p
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ستائیں لیکن پھر ان کا موسمِ برسات منانا ہمیں قبول نا ہو گا :rolleyes::LOL:
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اداکارہ میرا جب فلموں میں آئی تو وہ سولہ کی اور ہم شاید آٹھ دس سال کے تھے، اب ہماری سولہویں سالگرہ کو گزرے بھی سولہ سال ہو چکے ہیں اور وہ ابھی صرف تیس سال تک پہنچی ہیں۔ اگے تسی خود سمجھدار او۔۔۔;)
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ ہیں کدھر۔ کہیں سیدھی سادی ہونے کی وجہ سے راستہ تو نہیں بھول گئیں ؟
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بیگم کی بلی چہیتی بیگم کا چکن چہیتا :LOL:
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بہت گہری بات کی ہے آپ نے۔۔۔
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جلیبی واقعی سیدھی سادی نہیں :sneaky:;):LOL:
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جیسے چائینز کھانے پاکستانی ہو گئے ہیں ویسے ہی فہیتے بھی پاکستان آ کر فجیتے ہو گئے ہیں۔:D
Top