نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :ROFLMAO: نئی طرح کے پیزے ٹرائی کرتے رہنا چاہئیں۔
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم :rolleyes:
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے آپ کو پکے راگوں کی سمجھ ہے؟ میرا مطلب جو کلاسیکی موسیقی ہوتی ہے وہ۔
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں نہیں،ابھی تو نہیں کھانا۔ میں نے تو ویسے ہی ایک بات کی ہے۔ ابھی تو ہم نے میکرونیز کھا لی ہیں۔ ہم گھر کا کھانا کھا لیتے ہیں۔ بس کریلے، بینگن، کدو، شلجم، ٹینڈے جیسی معصوم سبزیاں نہیں کھاتے۔
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسے تو ہم جلیبی کو بھی الله میاں کی گائیں کہہ سکتے ہیں۔ :LOL:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو ہمیں بھی نہیں پتا۔ بزرگوں سے سنا ہے ۔ لیکن ایک چیز نوٹ کی ہے کہ جیسے ہم کھانے پکاتے ہیں ان سے میں کسی کی تاثیر ٹھنڈی نہیں ہوتی۔ سب گرم۔ شاید گھی، آئل اور مصالحوں کی وجہ سے
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو جی بقول شیخ رشید ہلکی پھلکی موسیقی جاری رکھتے ہیں۔ پکے راگ سے تو ہماری جان جاتی ہے
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر آپ مونڈ کی ن ہٹا دیں تو پیزے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا۔ :)
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی آپ نے ان کو گائیں کہہ دیا :unsure:
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ بھی مل جائیں، ایک سو گیارہ ہو جائے گا
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ظالمو قاضی آ رہا ہے :rolleyes:
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پیزا تو ہم جی نوز سے جا کر خود لیتے ہیں۔ منگوانے کا مزہ نہیں آتا۔ ویسے تکہ مجھے بھی پسند نہیں۔
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہریسے کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ سخت گرمی میں نہیں کھانا چاہیے۔ اور ہم دوپہر کو دو بجے پہنچے ہوئے تھے کھانے۔
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہریسے کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ سخت گرمی میں نہیں کھانا چاہیے۔ اور ہم دوپہر کو دو بجے پہنچے ہوئے تھے کھانے۔
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے لگتا ہے نکاح والا پراجیکٹ کامیاب ہو گیا ہے۔ ؛) اب اپنی بیکری کی منصوبہ بندی میں لگی ہوں گی۔
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہلچل "مچی" رہتی ہے۔ ہو سکتا ہے ابھی کہیں اور قیامت اٹھا رکھی ہو۔
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    پیزے کا ذکر کر دیا آپ نے۔ اب میرابھی دل کر رہا ہے۔ چکن فجیتا، چکن میکسیکن، چکن تندوری، چکن سپریم، میٹ لوور۔۔۔آپ کونسے منگوا رہے ہیں؟
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ایک دوست کے ساتھ سیر پہ نکلے تھے، انہوں نے کہا ناشتہ نہیں کیا، کھانا کھلاؤ۔ غلطی سے ہریسے کا ذکر کر بیٹھا۔ اس نے کہا بس ہریسہ ہی چلے گا ، میں نے کبھی نہیں کھایا۔ پھر لیکر گئے۔ اچھا بھلا مزنگ سے محمدی نہاری کھانے جا رہے تھے، جانے کس گھڑی منہ سے ہریسہ نکل گیا۔ آئیندہ خیال کروں گا۔
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے پیسوں سے منگوانے پہ مریل، دوسروں کے پیسوں سے آنے پہ ہٹے کٹے ;) آپ لارج ہی منگوائیں بلکہ دو لارج منگوائیں۔ پانچ بندوں کے لیے ایک لارج کم پڑ جائے گا۔
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو کھانے والوں پہ ڈیپینڈ کرتا ہے۔ ہمارے ایک دوست ہیں، ان کے ہوتے ہوئے پیزا منگوایا جائے تو چاہے لارج ہو یا ریگولر، ایک ہی سلائس ہوتا ہے۔ آگے آپ اپنے بندے دیکھ لیں،
Top