شکریہ۔ جی بہتر، ہم انہیں نہیں ستائیں گے۔ کھانا کیا تھا، شکر دوپہر نسبت روڈ سے ہریسہ کھایا اور اوپر سے دو ٹھنڈی ٹھار سپرائیٹ کی بوتلیں چڑھا لی۔ پانی پیا نہیں، باہر موٹر سائیکل پہ سیر کرتے رہے تو لو بھی لگ گئی۔ ہفتے کی رات سے ابھی تک سر درد چلتا رہا۔ آج شام کو ڈاکٹر کا دیدار کیا تو ڈاکٹر صاحب نے...