نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تانگے کے آگے ٹیپ ریکارڈر نہیں چل رہا ہوتا۔۔۔۔ تھوڑے سے اشارے کو زیادہ جانیں ;)
  2. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جس دن دھیلے کی کرپشن ثابت ہو گئی، اس دن یہ انڈہ بھی ختم ہو جائے گا :LOL:
  3. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یعنی شیخ نے گناہوں سے توبہ کر لی۔۔۔ :grin:
  4. وسیم

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جو جیتا وہی سکندر
  5. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنی محنت کر کے تھکن تو نہیں ہو گئی تھی ؟ :rolleyes:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    سوتے ہی رہنا ہے یا جاگیں گے بھی؟
  7. وسیم

    دہی کے گُن کون گنوائے!

    دہی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے لسی بن جاتی ہے اور لسی کا فائدہ یہ ہے کہ اس سے کڑھی بن جاتی ہے اور کڑھی کا فائدہ یہ ہے کہ وہ جتنی بھی باسی ہو جائے اس میں ابال آ ہی جاتا ہے :sneaky:
  8. وسیم

    سوشل میڈیا کے پنجے

    سوشل میڈیا سے بھی بڑا خطرہ اسمارٹ فون ہے۔ میں تو کل سے سنجیدگی سے سوچ رہا تھا کہ اسمارٹ فون کے بجائے بٹنوں والا فون پھر سے استعمال میں لایا جائے۔ لیکن ایک چیز آپ نوٹ کریں گے کہ کمپنیز ٹو جی کو فیز آؤٹ کرتی جا رہی ہیں، یعنی جو بھی فون اب مارکیٹ میں آئے اس میں اسمارٹ فون کے فیچر لازمی ہوں گے چاہے...
  9. وسیم

    غزل برائے اصلاح

    شاعر بھائی مجھے تقطیع اور بحر کی تو کچھ خاص سمجھ نہیں لیکن آخری شعر میں پیار کر گئے تو نا مناسب اور بے ذائقہ سا لگ رہا ہے۔ کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ مقطع بدل لیں یا کوئی اور موضوع باندھ لیں؟
  10. وسیم

    سوشل میڈیا کے پنجے

    ابھی سوشل میڈیا کمپنیز آپس میں کولیبوریٹ نہیں کر رہیں لیکن میرا خیال ہے پردے کے پیچھے ایسے کوئی کھچڑی پک رہی ہو گی۔ باقی فتنہ و فساد پھیلانا اور متنازعہ موضوعات کو فروغ دیتے ہوئے ذہن سازی کرنا تو ان کے بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    معصوم بھی ہیں۔
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    بلا تبصرہ مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گا ترا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ گھلا نہ دے
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    "بیٹا جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے" آپ بس یہی لائین کاپی کر لیں۔۔اور ہر بات کا یہی جواب لکھ دیا کریں۔ ویسے نئے جواب آ نہیں رہے؟ :)
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی بچگانہ باتیں۔۔۔:ROFLMAO: جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔ گرو اپ ۔۔۔ :LOL:
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :D تیر عین نشانے پہ لگے ہیں۔ "رقص بسمل" ڈرامہ ہم نے آج ہی دیکھا
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جی جی۔ ہم تو عمل کر رہے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ہفتے والے دن بھی مچھلیاں پکڑنے سے باز نہیں آتے۔
  18. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ آپ کہاں جا رہی ہیں۔ اس لیے شاید یاد نہیں آپ کو ہم ہوں ہاں کر کے چند دن پہلے بھی طرح دے گئے تھے۔ خود سے میاں مٹھو بننے سے بہتر ہے صبر کا کیپسول زبان کے نیچے رکھنا۔ :)
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :rondoo: (امید ہے اس پہ بھی بچگانہ جواب آئے گا):LOL:
  20. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    :bore:
Top