تلخی تو آپ کے جوابات سے عیاں ہے۔ جب سے جواب نہیں بن پڑے تب سے وہی لکیر پیٹی جا رہی ہیں۔ پہلے بھی کہا ہے وٹامن حوصلہ اور ملٹی وٹامن صبر کا استعمال کریں۔ طبعیت زیادہ ناساز ہو تو اردو لغت سے رجوع کریں اور اطمینان کی پھکی کھائیں۔
:LOL:
میں اپنا جواب محفوظ رکھتا ہوں۔ نہیں تو فورم کی انارکلی نے بہت برا مان جانا ہے۔
:)
ہم ان کا طوطا تھریڈ دیکھ کر یقین کر بیٹھے تھے کہ یہ صرف طوطے رکھتی ہیں۔۔۔