نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    صدق دل سے سب کو سلام۔
  2. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    صحیح سے نظر نہیں آرہی ہیں ۔طوطا کہانی کی تصاویر۔
  3. خواجہ طلحہ

    اردو لینکس پروجیکٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ کا انتخاب

    Gnome کے لیے ووٹ ڈال دیا ہے۔
  4. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    خیر سے پتہ تو چلے کے چاچو کا حکم اور طوطا کہانی میں کیا مماثلت ہے؟
  5. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    توبہ ہے۔ صرف مٹھائی کے لیے بدعا۔ بھائی میں بلا لوں گا۔آپ کو اپنی شادی پر۔
  6. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    حلق سے ایک ایک گھونٹ اتارتے ہو یا ایک ہی سانس میں پی جاتے ہو؟
  7. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ٹھیک ہے۔ میں بھی اس ساری بحث سے یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ" ضرورت" کے بعد "خواہش" انسان کا امتحان ہوتی ہے۔ اور اس امتحان کا نتیجہ اکثر لوگوں کو ناکامی کی صورت میں ملتا ہے۔مطلب انسان اپنی خواہش کے سامنے مجبور ہوتے ہیں۔
  8. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    پتہ نہیں اب آپ فضول خرچی کسے کہتے ہو!
  9. خواجہ طلحہ

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    یہ تواردو ایڈیٹر میں شامل کیا جائے گا ناں۔
  10. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    آپ پہلے یہ بتائیں کہ جائز اور ناجائز خواہشات میں کیا فرق ہے؟
  11. خواجہ طلحہ

    ہارڈ ڈسک کا کچھ حصہ یا ایک حصہ پوشیدہ کرنا

    کسی فائل یا فولڈ کو TrueCrypt سے انکرپٹ کرنا۔ http://dl.dropbox.com/u/1425735/TrueCrypt%20User%20Guide.pdf یا اس اوپر والے ربط سے اس کے استعمال کی گائید اتار کر پڑھ لیجیے۔ یا پھر مختصر سی گائیڈ کے لیے ذیل کے ربط پر چلے جائیں۔ http://www.uniyatra.com/docs/truecrypt/
  12. خواجہ طلحہ

    شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا ۱۳۳ واں یوم ولادت۔

    آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ہے۔ اسی مناسبت سے اہلیانِ محفل سے خاص طور پر ادباء محفل سے گذارش کرنا تھی کہ اقبال کی احوالِ زندگی اور انکی شاعری سے متعلق کسی مجازی تقریب کا اہتمام کریں۔
  13. خواجہ طلحہ

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    کچھ جگہ میں نے بھی بقول عارف کریم "وزن " کے لیے عنوان موضوع سے ہٹ کر دیے تھے۔ بعد میں مجھے وہ خودی بھلے معلوم نہ ہوئے تو تبدیل کردیے۔بہرحال یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ کیونکہ ہم میں سے اکثر بشمول میرے قواعد و ضوابط پڑنے کی زحمت نہیں کرتے۔( بلکہ مجھے تو ابھی تک محفل کے قواعد و ضوابط کہیں ملے...
  14. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ہم انسان لوگوں کے بیچ ایک شے فطرت نے رکھ دی ہے ۔جسے خواہش کہا جاتا ہے۔ جس کے پورا کرنے کے لیے ہوش کھونا پڑتا ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    قسمت میں لکھا تھا شاید۔ ورنہ احتیاط تو کافی کرتا ہوں۔ اب اللہ کے کرم سے کچھ بہتری ہورہی ہے۔
  16. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    طبیعت اپنی نڈھال ہے۔ناجانے کب سدھرے گی۔
  17. خواجہ طلحہ

    HP Pavilion dv6-2170ee Entertainment Notebook PC

    ڈی وی ڈی ڈرائیو کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔سی ڈی پرخراشیں پڑنے کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوجاتا ہے۔ ڈی وی ڈی کو صاف کرکے دو تین بار ری سٹارٹ کرکے ٹرائی کریں۔
  18. خواجہ طلحہ

    لاحاصل کی تلاش

    خوب سے خوب تر کی تلاش انسانی فطرت ہے۔ اگر یہ نہ رہے تو زندگی ،موت کا انتظار کرنے لگتی ہے۔
Top