نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ذرا سا ڈر تو ہونا چاہیے۔
  2. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ضروری کام ہوں گے۔تبھی تو۔
  3. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    حضرت! ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ اپنی سنائیں۔
  4. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    میں تو بیماری کی وجہ سے نہیں آ، پا رہا ہوں۔ ہر بدلتے موسم میں اپنی طبیعت نڈھال ہوجاتی ہے۔
  5. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    خیر سے شہر ،صوبے اور ملک مل کر ہی تو بین الاقوام بناتے ہیں۔تو پھر حد اور پرہیز کیسا؟
  6. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    تب کیا کیا جائے ،اگر طلب چائے کی ہو؟
  7. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    اتنی آسانی سے پتہ لگ سکتا تو ٹینشن ہوتی ہی کیوں!
  8. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ہے تو کچھ ایسا ہی۔ پر ٹینشن نہیں لینے کا!
  9. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    نہ تو میں نے کب ایسا کہا؟
  10. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    لگتا تو نہیں ایسا ۔
  11. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    قدرت نے دنیا میں کسی شے پر ٹھہراؤ نہیں رکھا۔ وقت کے ساتھ ہر شے بدلتی ہے۔
  12. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    طلحہ کا سلام قبول کیجیے۔
  13. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ٹھٹھہ میں علم نہیں سردی ہوتی ہے کہ نہیں۔
  14. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    پوچھنا چاہ رہا تھا۔ لیکن اب ارادہ بدل دیا۔
  15. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ہرج نہ ہو تو ایک بات پوچھوں۔
  16. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ناک میں دم تو نہیں کرتی اب۔
  17. خواجہ طلحہ

    مائیکروسوفٹ آفس365 کی ابتداء

  18. خواجہ طلحہ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    گرم قہوہ پینے سےبھی سردی کی شدت کم ہوجاتی ہے۔
Top