نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

    سبھی محفلین کو عید مبارک ہو۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ثابت ہوا کے غلط کھیلنے والے پر اعتراض نہیں ہونا چاہے!
  3. خواجہ طلحہ

    الٰہی تیری چوکھٹ پہ۔۔۔

    الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مار ڈالا ہے متاع دین و دانش، نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکون قلب کی دولت، ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی...
  4. خواجہ طلحہ

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    اللہ کریم آپ بہت خوش رکھیں۔ بہت بے تابی سےفائنل ورژن کا انتظار رہے گا۔جب تک ہم اس والے کو پرکھتے ہیں۔ویسے دیکھنے میں تو یہ بھی بہتر لگ رہا ہے۔
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    فورا توبہ کرلینا چاہیے۔کیا خیال ہے؟
  6. خواجہ طلحہ

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    یہ بات تو عارف کریم کی پہلی پوسٹ سے بھی ثابت ہے۔اور اس کی وضاحت کرنے کی میں نے بھی کوشش کی ہے۔ کہ ہاکنگ کا نظریہ خدا کا انکاری نہیں ہورہا بلکہ وجود کائنات کے لیے کوئی توجہیہ پیش کرناچاہ رہا ہے۔ بس تھریڈ کے عنوان سے ایسا محسوس ہورہا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    لیکن ہاکنگ نے خدا کے وجود سے انکار نہیں کیا ہے جیسا کہ تھریڈ کے عنوان سے لگ رہا ہے۔
  8. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    میں تو پارٹیشن میجک سے نئی ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن بنائی تھی ،اس وقت تک ونڈوز 7 آئی بھی نہیں تھی۔ انھی بنی ہوئی میں سیون انسٹال کر لی تھی۔ اب سائز بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی تو درج بالا طریقہ اختیار کیا۔
  9. خواجہ طلحہ

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    کیا خدائے پاک نے دنیا کا نظام ایک خود کار طریقے پر نہیں چھوڑ رکھا ہے؟ جیسے کھانا نہیں کھاو گے تو بھوک لگے گی۔ کھاو گے توہضم ہوگا۔بغیر دیواروں ستوں کے چھت کھڑی نہیں کرسکو گے۔ مطلب کیا رب کائنات نے ایک نظام طے نہیں کر رکھا ہے؟ جس کے مطابق تخریب اور تعمیر کا عمل ازخود چل رہا ہے۔؟ جسے سنت الہی کہا...
  10. خواجہ طلحہ

    ایرک شمٹ۔

  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ظاہر میں تو ضد ہی تھی ۔ خیر حسن ظن بھی چلتا ہے۔
  12. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نئے نئے سافٹ وئیرز انسٹال کرکے یا ونڈوز کےمستقل اپ ڈیٹس یا دیگر ڈاونلوڈنگ کی وجہ سے پارٹیشن میں جگہ کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی ہارڈ ڈسک کی دیگر پارٹیشنز میں فری سپیس پڑی ہے یا ویسے ہی ہارڈ ڈسک میں فری سپیس موجود ہے تو آپ اسے دیگر پارٹیشنزکے لیے مختص کرسکتے ہیں وہ...
  13. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    محبت کی خمار آلود نظر کا حاصل نظارہ صرف ایک تحیر ہے۔ چاندنی کا شہر سے اقتباس۔
  14. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    چند اشکِ سَرِ چشم ہُوئے صَرفِ نگارش باقی ہے وہ خوننابہ جو دامن میں بھَراہے از غلام نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صد بار بھی کہیں گے تب بھی ًمیں نہ مانوںً
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    سب سے ووٹنگ کروا لیتے ہیں کہ زیادہ آنا صحیح ہےیا نہیں۔
Top