نتائج تلاش

  1. کاشف سعید

    دل کی دنیا کا سکندر ہو جاؤں گا--برائے اصلاح

    اسلام و علیکم، احباب سے اصلاح کی درخواست ہے۔ دل کی دنیا کا سکندر ہو جاؤں گا سب میں تیاگ کے قلندر ہو جاؤں گا قطرہ قطرہ پیتا جاؤں گا زندگی اور پھر اک دن سمندر ہو جاؤں گا ہاں میرا سچ آپ اپنی طاقت ہو گا میں اکیلا رہ کے لشکر ہو جاؤں گا میں ہی اس جانب ہوں، میں ہوں اُس طرف بھی میں ہی...
  2. کاشف سعید

    غزل برائے اصلاح

    الف عین صاحب۔ میں لفظ "تند" کے بارے میں کسی اور سے پوچھ کر مزید اُلجھن میں ہوں۔ مجھے کہا گیا ہے کہ یہ بروزن 'درد' باندھا جاتا ہے۔ اور یہ سند دی گئی ہے: کوئی بتاؤ کہ وہ شوخِ تند خو کیا ہے (مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن)
  3. کاشف سعید

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ ساقی جی۔
  4. کاشف سعید

    غزل برائے اصلاح

    برائے مہربانی "میرے" اور "مرے" کے فرق کو مزید واضح کر دیں۔
  5. کاشف سعید

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ الف عین صاحب۔ آپ نے پہلے بھی رہنمائی کی تھی۔ آپکی رہنمائی حاصل رہی تو انشاءاللہ کلام میں بہتری آجائے گی۔
  6. کاشف سعید

    غزل برائے اصلاح

    اسلام و علیکم۔ ایک غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے۔ ہر زخم ہم نے کچھ اس ڈھب سے چُھپا دیا جودردملااُس کوہنسی میں اُڑا دیا محرابِ دل میں جلا ترے نام کا دیا پھر گھرکو میرے اُس نے آخرجلا دیا بےرنگ سی لگی کبھی فرحت بھی جو ملی کُلفت نے بھی کبھی کبھی بے حد مزا دیا آنگن میں میرے چاند تو وہ کیا اتارتا...
  7. کاشف سعید

    غزل

    الف عین صاحب۔ آپکے تفصیلی تبصرے ، جس سے غزل بہتر بنانے میں مدد ملے گی، کے لیے شکرگذار ہوں۔ مجھے عروض کی سمجھ نہییں ہے۔ تاہم عروض ڈاٹ کام پر اس غزل کی بحر اور اوزان چیک کیے تھے۔ایک لفظ کے پہلے آدھے ٹکڑے اور دوسرے آدھے ٹکڑے کے بیچ توڑنے والی خطا اسی لیے سرزد ہوئی کہ مذکورہ ویب سائٹ اس سلسلے میں...
  8. کاشف سعید

    غزل

    اسلام و علیکم۔ ایک غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے۔ · مجھے اس کے سوا اور کہیں جانا کہاں ہے میری جنت یہیں ہے میرا دوزخ یہاں ہے · خرابوں سے یہ کیسی عجب اُلفت ہے مجھ کو جو ٹہنی جل گئی ہے اُسی پر آشیاں ہے · ہے حاصل زندگی کا تیری یادوں میں رہنا نہ سوچا میں نے جس پل تجھے وہ رائگاں ہے · حکومت اس...
Top