نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    سر پال کر سے کیا یہ مراد نہیں نکلتی کے پرورش کر کر کے، سنبھال سنبھال کر آنکھوں کو تھک گیا ہوں کوئی خرید ار ہو تو میں بیچ دوں گا، یعنی بیزارگی کا اظہار ہے اس میں۔ اور آنکھ لرانا تو ٹھیک نہپیں کیا، اور اگر یہاں سو لگا دیکھ بھال کر آنکھیں، کر دیا جائے تو کیسا۔ اچھا کر رکھ دینا، اس پورے شعر سے مراد...
  2. ایم اے راجا

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    میری طرف سے تینوں دوست ساجد ،مقدس اورمحمد خلیل الرحمٰن دلی مبارکباد قبول ہو، اللہ تعالیٰ انکا حامی و مددگار ہو۔
  3. ایم اے راجا

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    محترم وارث صاحب، خرم بھائی، محمد اعظم بلال اور محترم،ہ برگ حنا صاحبہ میں آپکی محبتوں کے لیئیے بے انتہا مشکور ہوں، خاص طور پر محترم وارث صاحب کا شکر گذار ہوں کہ وہ اس دھاگے پر آئے تو۔
  4. ایم اے راجا

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    سر بہت شکریہ اچھال کر آنکھیں سے ٹھکرا دینا مراد ہے سو لڑا دیکھ بھال کر آنکھیں، نسیحت ہے کہ آنکھیں دیکھ بھال کر لڑائیں، کہ پھر پچھتانا نہ پڑ جائے، پاکستان کے غربت خانے مین بیتھ کر ہلیری کلنٹن سے آنکھیں نہ لڑا بھیٹھنا کہ پھر ہر جائز نا جائز ماننا پر جائے :happy: تھک گیا ہوں مین پال کر آنکھیں ،...
  5. ایم اے راجا

    غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ( برائے اصلاح )

    ایک تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید حاضر ہے۔ غم کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں چل پڑا ہوں اجال کر آنکھیں اسنے مانگے تھے مجھسے خواب مرے میں نے دے دیں نکال کر آنکھیں شہر کا شہر ہو گیا اندھا !!!!!!!!! تم بھی رکھنا سنبھال کر آنکھیں میں نے دی تھیں اسے امانت میں اس نے رکھ دیں اچھال...
  6. ایم اے راجا

    کون جانے تری جدائی میں

    خوب کہا
  7. ایم اے راجا

    چرغہ مصالحہ

    سمجھ لیں نہ کہ نمک حسبِ ذائقہ :)
  8. ایم اے راجا

    کریلے پکانے کا سب سے بہترین طریقہ درکار ہے

    السلام علیکم مجھے کریلے ، کریلہ قیمہ، کریلہ گوشت، اور بھرے ہوئے کریلے بنانے کے سب سے بہترین طریقے درکار ہیں۔
  9. ایم اے راجا

    اصلاح۔۔رہنمائی اور نہ جانے کیا کیا کچھ چاہیے۔۔۔۔۔۔

    اچھی کوشش ہے، دوسرے شعر کے پہلے مصرعہ میں ؛ تیری ؛ کے بجائے ؛تیرے؛ کر دیں شاید ٹائپو ہو گئی ہے۔ اور آخری شعر کے پہلے مصرعہ میں ؛ نظر ؛ کو نظرِ کر دیں یہ بھی ٹائپو ہے شاید۔ باقی اصلاح تو اساتذہ کرام ہی کریں گے، اور پہنچتے ہی ہوں گے۔
  10. ایم اے راجا

    مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

    آج دن کو ۱۲:۴۱ کا وقت تھا میں اپنے دفتر میں کام سے تھکا گرمی سے ہارا اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا اپنی کرسی کی پشت سے ٹیک لگائے نہ جانے کس کس کو کوس رہا تھا کہ میز پر رکھے میرے سیلیولر فون کی میسیج رنگ نے اچانک بج کر گویا میرے ذہن پر ایک ہتھوڑا برسایا، میں فوراً ہوش میں آ گیا، فون اٹھایا لاک...
  11. ایم اے راجا

    ہماری تک بندیاں

    لیکن مجھے تو فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن سمجھ آ رہا ہے اور اس شعر کا وزن مطلع سے الگ نہیں کیا؟ کسی گمراہ مسافر کے ہی کام آ جاتا ماہِ تاباں نہ سہی بھور کا تارا ہوتا
  12. ایم اے راجا

    ہماری تک بندیاں

    مندرجہ بالا خوبصورت غزلوں میں سے اول نمبر پر لگی ہوئی غزل کس بحر میں ہے ؟
  13. ایم اے راجا

    بیچ صحرا سراب سا ہوں میں

    سر سروس کے کچھ مسائل آ گئے ہیں، کچھ ایک دوست نما دشمن نے بری طرح ایک مسئلے میں الجھا دیا ہے، ٹینشن کی وجہ سے ہائی شگر اور بلڈ پریشر نے الگ گرا رکھا ہے، جس کو رہنے کے لیئے سائباں اور کھانے کے لیئے دیا اسی نے تھالی میں سراخ کر دیا، اللہ ہدایت فرمائے ایسے لوگوں کو اور میری مدد فرمائے۔
  14. ایم اے راجا

    بیچ صحرا سراب سا ہوں میں

    مجھ سے پہلو تہی نہ کر ہمدم گھر میں کھلتے گلاب سا ہوں میں //یہ شعر بھی دو لخت ہے۔ اس طرح کہا جائے تو کیسا ہے صرف کانٹے ہی دیکھتے ہو تم جب کہ کھلتے گلاب سا ہوں میں فی الحال یہ شعر یوں سمجھ میں آیا ہے ۔ مجھ سے پہلو تہی نہ کر ہمدم خار کب ہوں، گلاب سا ہوں میں
  15. ایم اے راجا

    بیچ صحرا سراب سا ہوں میں

    کافی پریشانیوں میں گھر گیا ہوں میں، دعا کی درخواست ہے۔ اس کو بھی دوبارہ دیکھتا ہوں سر، انشا ٗ اللہ
  16. ایم اے راجا

    اصلاح کے لیے ایک غزل

    بہت خوب کامران صاحب
  17. ایم اے راجا

    ایک معصوم سی نظم،'' نقاب''

    واہ، شمشاد بھائی یہ شعر میں نے بھی نصرت فتح علی خان مرحوم کی زبانی، تمہیں دللگی بھول جانی پڑے گی، میں سنا ہے مگر شاعر کا نام معلوم نہیں
  18. ایم اے راجا

    ایک شعر کی تقطیع

    میرا خیال ہے یہ یوں ہے شاید فاعلن فاعلن فعولن
Top