نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    عمدہ شیئرنگ ہے شاہ صاحب
  2. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  3. ایم اے راجا

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    ہائے اب کسے کہوں میں اماں جان ! مین اپنی بہن ن غ ن اور مغل بھائی کے ساتھ ساتھ اردو محفل اور مندرجہ بالا تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں جنہوں نے میری اماں جان کے لیئے دعائے مغفرت فرمائی اور میرے دکھ کے شریک بنے ۔
  4. ایم اے راجا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔ جزاک اللہ
  5. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    میں یہ دوا 2 دن سے استعمال کر رہا ہوں، 2 کیپسول جس میں 1 ماشہ سے کچھ کم وزن فی کیپسول ہے ، پیچش نہ ہی پیچش کی شکایت ہے اور نہ ہی فی الحال شگر کم ہوئی ہے، کل 3 کھا کر دیکھوں گا، نیوڈیپار 1 گرام صبح 500 ملی گرام دوپہر اور 1 گرام رات کو معمول کے مطابق استعمال کر رہا ہوں۔ اللہ شفا دے۔
  6. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    کیا ان حکیم ( سلیمانی) صاحب کا ڈاک ایڈریس اور فون نمبر دستیاب ہو سکتا ہے ؟
  7. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    بہت شکریہ سید صاحب، کیپسول حلوہ ( میٹھا) کے ساتھ لوں یا پانی کے ساتھ اور کیا جو باقی دوائیں لیتا ہوں وہ اس دن بند کر دوں ، امید ہیکہ آپ کو میرے یہ سوال گراں نہیں گذر رہے ہوں گے۔
  8. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    کسی دوست کے مشورے پر میں نے یہ نسخہ استعمال کیا خود بنا کر لیکن مجھے کچھ فرق نہیں ہوا لیکن کچھ پرابلم بھی نہیں ہوا، حالانکہ میرا ایک دوست بقول اسکے شوگر کنٹرول کر چکا ہے اس نسخے سے، ہاں ایک دن صرف میری شوگر نارمل ہو ئی تھی مگر دوبارہ وہیں اآگئی
  9. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    کتنے بڑے کیپسول ہوں یعنی ایک کیپسول میں کتنی مقدار ہو، نسخہ میں تینوں چیزیں سریس کے بیج، تمہ کے بیج اور گوند ہو، کتنی مقدار میں بنواؤں اور کتنے دن کھان چاہیئے، اس سے شوگر کنٹرول رہتی ہے یا ختم ہو جاتی ہے، ان جاب سے مستفید فرمائیں گے تو ممنون رہوں گا۔
  10. ایم اے راجا

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    میری شگر دوا کھانے کے باوجود فاسٹنگ 150-152 اور رینڈم 250 سے 260 رہتی ہے، کیا یہ میں یہ نسخہ استعمال کر سکتا ہوں ، جو سب سے مستند نسخہ ہو وہ یہاں تحریر کردیں، جو اازمایا ہوا بھی ہو۔ شکریہ
  11. ایم اے راجا

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    بہت شکریہ متلاشی بھائی، ہم پوسٹ نمبر 65 میں ذیل کی غزل پیشِ خدمت کر چکے ہیں، دیکھ ہم کیسی مسافت کے حوالے ہوئے ہیں تشنگی لب پہ ہے اور پاؤں میں چھالے ہوئے ہیں خونِ دل اپنا چراغوں میں جلایا ہم نے تب کہیں جا کے اندھیروں میں اجالے ہوئے ہیں بوجھ اٹھتا ہے کہاں اوروں کا طوفانوں میں یہ بڑی بات ہے ہم...
  12. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    بہت شکریہ سر جی
  13. ایم اے راجا

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    بہت دکھ ہوا ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے ان کی مغفرت فرمائے اپنے نیک بندوں میں شامل کرے، صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے۔آمین زین اللہ پاک آپ کو اور گھروالوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  14. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    استاد الف عین صاحب لگتا ہے آپ اسے بھول ہی گئے ہیں :)
  15. ایم اے راجا

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    ہر علاقے مین خوبصورتی کا الگ معیار ہوتا ہے بھائی
  16. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    جناب استاد الف عین صاحب یہاں بھی ذرا چکر لگائیے گا :)
  17. ایم اے راجا

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    اس سلسلہ کا یا ہوا بھائیو کا ختم ہو گیا یا یہ الف عین صاحب کی ای بک میں لگ گیا ؟
  18. ایم اے راجا

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ واہ واہ کیا ہی عمدہ کلام ہے، بہت داد قبول ہو جناب
  19. ایم اے راجا

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    شاید اسی میں حسرتیں دفنا رہا ہوں میں سگرٹ کی راکھ بکھری ہے بستر کے آس پاس ابھرا ستارۂ سحَری ڈوب بھی گیا سوتا رہا میں لوحِ مقدر کے آس پاس واہ واہ فاتح صاحب کیا ہی عمدہ غزل ہے، ڈھیروں داد قبول ہو جنابِ من
Top