نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    اصلاح کےلئے ایک اور غزل

    بہت خوب ، میں قلو پطرہ سے سندر، میں کہ حسنِ خاک داں میں جمالِ حور کو خاطر میں کیوں لانے لگی عجیب نہیں بیان اس شعر کا، اس پر غور فرمائیے گا۔ امید ہیکہ آپ کو برا نہیں لگے گا۔ شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح

    واہ واہ واہ بہت عمدہ، بہت دادقبول ہو
  3. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    محترم استاد الف عین صاحب ، اگر ردیف ہی نہ رہا کی جائے تو کیا خیال ہے ؟ شوق کا اعتبار ہی نہ رہا خود پہ اب اختیار ہی نہ رہا دن جو تھے وہ گذر گئے کب کے اب ترا انتظار ہی نہ رہا عمر بھر زخم ساتھ لے کے چلوں درد سے اب وہ - اتنا پیار ہی نہ رہا سبز رت کی...
  4. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    مگر ردیف کب ہے لانے سے کچھ شعر تبدیل کرنے پڑیں گے سر، خیر دیکھتا ہوں۔
  5. ایم اے راجا

    عشقِ بے مہر سے نکل آیا

    شکریہ، بہت دعائیں آپ کے لیئے
  6. ایم اے راجا

    عید ایسے منائیں گے ہم لوگ

    شکریہ استاد محترم، کیا ی کا یہاں اسقاط ممنوع ہے، کیوں کہ مجبوری ہے پی لانا۔
  7. ایم اے راجا

    عید ایسے منائیں گے ہم لوگ

    عید پر کہی گئی ایک نظم، جو کہ پاک پولیس کے نام کی گئی آپ کی رائے کے لیئے عرض۔ عید ایسے منائیں گے ہم لوگ خود سے خود کو ملائیں گے ہم لوگ دور اپنوں سے ہیں بہت لیکن زہر یہ بھی پی جائیں گے ہم لوگ غم نہ کر اے مرے وطن تجھ پر عید کیا جاں لٹائیں گے ہم لوگ ہم نے کھائی ہے جو وفا کی قسم ہر گھڑی وہ...
  8. ایم اے راجا

    شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے

    اساتذہ سمیت تمام احباب کو السلام علیکم۔ بہت عرصے بعد ایک تازہ غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔ شوق کا اعتبار ہی نہیں ہے خود پہ اب اختیار ہی نہیں ہے دن جو تھے وہ گذر گئے کب کے اب ترا انتظار ہی نہیں ہے عمر بھر زخم ساتھ لے کے چلوں درد سے اتنا پیار ہی نہیں ہے سبز رت کی دعا کروں کیونکر جبکہ شوقِ بہار ہی نہیں...
  9. ایم اے راجا

    عشقِ بے مہر سے نکل آیا

    سر کیا اس مین صوتی قوافی بحر اور سحر بھی ٹھیک ہیں ؟
  10. ایم اے راجا

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    استاد محترم الف عین صاحب اگر اس مقطع کو یوں کہا جائے تو۔ شام سے لے کے صبح تک راجا چین بس خام خام آیا ہے
  11. ایم اے راجا

    چھوڑ جانے کی بات مت کرنا !

    اسکو دوبارہ دیکھتا ہوں
  12. ایم اے راجا

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    جی استاد محترم، واقعی غلطی ہو گئی، میں دیکھتا ہوں دوبارہ اس کو
  13. ایم اے راجا

    چھوڑ جانے کی بات مت کرنا !

    شکریہ سر، انتظار جاری ہے۔
  14. ایم اے راجا

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    جی بالکل جائز ہے
  15. ایم اے راجا

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    بہت خوب بہت عمدہ فرمایا گل بانو صاحبہ۔ خوش رہیئے
  16. ایم اے راجا

    میری فوٹو گرافی

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب عسکری صاحب، بہت شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    استاد محترم الف عین صاحب اور محمد وارث صاحب توجہ فرمائیے گا۔ کیا یہاں ہم آرام کا ایک الف نہیں گرا سکتے ؟ اور کیوں نہیں گرا سکتے ؟ شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    بہت خوب خلیل بھائی، واہ واہ
  19. ایم اے راجا

    ذرا بحر ڈھونڈنے میں مدد کیجیے

    متلاشی صاحب اور محمد اظہر نذیر صاحب یہ ارکان بحرِ متقارب مثمن مقبوض کے تو نہیں ؟ ، مگر اس میں ہر مصرع میں 2 یا 4 ارکان ہوتے ہیں، کیا 3 بار بھی آ سکتے ہیں؟ ، مثمن مقبوض میں محترم لبنیٰ صفدر صاحبہ کا ایک شعر ذہن میں آ رہا ہے۔ کسی کو پانے کی جستجو میں تماشا خود کو بنا لیا ہے ۔ کہ روگ دل کو لگا لیا...
Top