آپ کی ساری باتیں درست ہیں۔ سوائے اس ایک بات کے۔
"قرآن پاک کا انکار کرنےوالا کافر ہوتا ہےاور حدیث قدسی کا انکار کرنے والا کافر نہیں ہوتا ہے۔"
کیوں کہ یہ بات ثابت ہو چکی ہے، اس پر فتوٰی جاری ہو چکا ہے کہ حدیث کا منکر کافر ہے ۔ کیوں کہ میری اپنی ناقص رائے میں بھی حدیث کا منکر گویا رسولِ اکرم صلی...