نتائج تلاش

  1. س

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    اپ ڈیٹ کرنے کا شکریہ ۔۔۔ حیرت انگیز اور قابل ستائش کارنامہ بنگلہ دیش کا ۔۔۔ انکا بیٹنگ کوچ کون ہے ؟ ہماری ٹیم کے لیے کچھ دنوں کے لیے اسکی خدمات مستعار لے لی جائے تو بہتر ہے ، ورنہ زمبابوے جیسا حال ہونے میں کچھ زیادہ وقت نہیں ہے
  2. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    انہی "بابرکت باسی" نے کل لاہور میں اپنی برکت دکھائی ۔۔۔اور ملک میں برکتوں کا نزول مسلسل ہورہا ہے ، تبھی ہم دیکھتے ہیں کہ کہیں بھی بم دھماکہ خودکش حملہ ، ریپ ، بدامنی دہشتگردی کچھ نہیں ہورہی ۔۔۔یہ تو بس لوگوں کی اڑائی ہوئی باتیں ہیں ۔۔۔ کیوں ؟؟ دیکھے اللہ نے27 رمضان کی رات بابرکت بنایا ہے نہ کہ...
  3. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    حجاب سے تکلیف اٹھانی والی پاکستانی مسلمان جو مغرب کی تقلید میں اندھے ہیں شائد فیشن کے طور پر اسکو قبول کرلے کہ انکی رول ماڈل نے حجاب کیا تھا
  4. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    ’لائق نہیں نبی کو اور مسلمانوں کو کہ بخشش چاہیں مشرکوں کی‘‘ سورہ التوبہ : آیت 113
  5. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    نہیں ، میں تو نہیں کھڑا تھا ، کیا آپ کھڑے ہوئے تھے کلمہ سننے کے لیے ؟؟ یہ کہنا کہ " کیا پتہ اس نے آخری وقت میں کلمہ پڑھ لیا ہو ؟ " تو اس قاعدے کے حساب سے ہزاروں کافر مشرک وغیرہ آپ کی غیر موجودگی میں مرتے ہیں تو کیا انکے لیے بھی یہی کہتے ہونگے ؟ فرعون نے بھی پڑھا تھا ،کیا پتہ ابوجہل اور ابولہب نے...
  6. س

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    کسی بھی شخص کے بارے میں یقینی علم ہو کہ وہ غیر مسلم ہے اور اسی پر اسکی موت ہوئی ہے تو اس کے لیے "مرحوم ، مرحومہ " اور جنت کے لیے دعا نہیں کی جاتی ۔۔۔
  7. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    میں نے بس خبردار کیا ہے ۔۔۔ ورنہ جو کچھ کل مسیحی علاقوں میں ہوا وہ قابل افسوس ہے ، اور مسیحی براردی پر حملہ کرنے والے اسلام دشمن دہشتگردوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیئے ۔۔۔۔
  8. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    مطلب اگر جواب دینگے تو اس کے لیے بے لحاظ ہونا ضروری ہے ؟ مسیحی براردری کے سنہری اصول میں کیا یہ یہی سیکھا ہے ؟
  9. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    خواہ مخواہ خوفزدہ یا تو ہورہی ہیں یا پھرشائد توجہ حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں ۔۔۔۔ آپ نے کوئی خلاف اسلام بات نہیں کی ، لیکن مسیحی برادری میں رہ کر کوئی بھی بات خلاف اسلام سرزرد ہونے کا احتمال بہرکیف موجود ہے ۔۔۔۔ بس اسی سے خبردار کررہا ہوں اور کچھ نہیں ۔۔۔ یہ بھی خلاف اسلام ہے کہ ان سے دوستی...
  10. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    اسلام ہی سب سے اچھا مذہب ہے ، یہ بادشاہ اکبر جیسی باتیں نہ کرے کہ انسانیت اورکردار ہی مذہب ہے ۔۔یہ سب اسلام میں آتا ہے یہ کوئی الگ مذہب نہیں اخلاقی قدرے الگ بات ہے اور بلکہ اس وصف میں مسلمان اور غیر مسلم سب ہی برابر ہے ، مسلمان اچھا بھی ہوسکتا ہے اور برا بھی ، اسی طرح غیر مسلم اچھا بھی ہوسکتا ہے...
  11. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    اس واقعہ کا افسوس بحثیت مسلمان ہم کو بھی ہے جو بھی ہوا انتہائی غلط ہؤا ۔۔۔مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیئے تاہم جذبات میں آکر نادانی میں اس قسم کی بے تکا باتوں سے پرہیز کیا جائے جو آپ کررہی ہیں ۔۔۔ "پیارے اور ہم سےزیادہ سچے مخلص" جیسے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ انکے درمیان رہ کر کچھ زیادہ...
  12. س

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    انتہاء درجے کے جاہل اور دہشتگرد لوگ تھے جنہوں نے یہ کام کیا ۔۔۔۔یہ محبان رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نہ تھے بلکہ اسلام کے دشمن تھے جب گستاخ کو پکڑ لیا گیا اور اس پر فرد جرم عائد کردیا گیا تو پھر کیا ضرورت تھی ایسی دہشتگردی کرنے کی ۔۔۔ یہ منظم طریقے سے کروایا گیا ہے ۔۔۔۔
  13. س

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    ۔۔۔آگے آگے دیکھو اور ہوتا کیا ہے ۔ اس پر بھی قانون نافذ کرنے والے متحرک نہیں ہوئے ملطب ہونا ہی نہیں چاہتے ، کس کی ایما پر ۔۔واللہ اعلم کراچی والے ہوشیار رہے ، راستے میں معلوم نہیں کتنے عباس ٹاؤن ہیں
  14. س

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    کل کراچی کا ایک حصہ جل رہا تھا مگر پولیس و رینجرز نادارد بلکہ کسی کے کانوں میں جو تک نہ رینگی کیونکہ پولیس و رینجر پی پی پی کی سرگرم کارکن مشیر وزیراعلیٰ "شرمیلا فاروقی" کی منگنی میں اپنا قومی فریضہ انجام دے رہے تھی وہ زیادہ ضروری تھی آدھی سے زیادہ فورس اس پروٹوکول میں تھی مہمان خصوصی میں...
  15. س

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنتے رہے ، اور بنتے رہینگے (خدانہ خواستہ) جب تک ہماری باری نہیں آجاتی ہم بھی خاموش رہینگے کیا پتا ایک دن ہماری بھی کلپ چل رہی ہو میڈیا پر ۔۔۔ ہم صرف مذمت ہی کرسکتے ہیں ، زیادہ سے زیادہ احتجاج ہڑتال اور اپنے ہی املاک کو نقصان پہنچائینگے بس !!! دن گزرے گا ، ہفتہ بھی نہیں...
  16. س

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    خًیر مبارک ۔۔۔۔اچھی جیت ہوئی ۔۔۔۔
  17. س

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    بروقت اطلاع دینے پر شکریہ ۔۔ تبصرہ : اچھل اچھل کے کیچ ، تیز طرار فیلڈنگ اور نپی تلی بالنگ ، ایسا لگ رہا تھا کہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد لیب میں بھجیا گیا تھا جہاں انکو طاقتور ٹانک کا انجکشن لگا دیا ہو۔۔۔۔ خیر ٹی ٹیونٹی میں یہ سب ممکن ہے ۔۔۔ بس چاہییئے اور کچھ نہ سہی ٹی ٹیونٹی ہی سہی اپنی...
  18. س

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    معلومات کا شکریہ تاہم لفظ "بنا" کی جگہ "بغیر" استعمال کرے تو زیادہ مناسب ہوگا ۔۔۔ اردو فورم پر صرف اردو ہی ہونی چاہیئے ۔۔۔بصد احترام گزارش و معذرت کے ساتھ
  19. س

    دوسرا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    جس میں کارکردگی دکھانی تھی ، اس میں قومی ٹیم نےتو کچھ نہ دکھایا ۔۔۔اور جس میں کارکردگی کی کوئی خاص ضرورت نہیں بس لٹھ مارتے رہنا ہے ، اس میں شائد قومی ٹیم جیت کر احسان اتار دے گی ۔ آج فن (انگریزی والا) کے لیے کھیلا جائے گا نہ کہ فن (صلاحیت) کے لیے ۔
  20. س

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    بھارت کے بدترین دشمن ہونے پر بھی کسی کو شبہ کا اظہار نہیں کرنا چاہیئے ایسی حرکت بھارت ہی کرسکتا ہے ، یہ تو خیر منظر امام کی بات تھی ۔۔۔ بھارت کا بس نہ چلے کل کلاں کو محمد علی جناح کو بھی کسی نہ کسی دہشتگردی میں ملوث کردے ہم خواہ مخواہ "آشہ" کی خاطر "امن" کو مروارہے ہیں ، خواہ مخواہ دن رات...
Top