نتائج تلاش

  1. س

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    لو بھئی ہوگیا وہی جسکی توقع تھی ۔۔۔۔ کراچی میں بلند ترین عمارت بنانے کا منصوبہ ہی ختم کردیا گیا ۔۔۔۔؎ النہیان گروپ کے ساتھ ہونے والا اربوں ڈالرز کا یہ میمورنڈم تو ابتدائی شکل تھی ، آگے چل کر مزید معاہدے ہونے تھے لیکن افسوس معاہدہ بننے سے پہلے ہی یہ میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ ختم کردیا گیا ،اس طرح...
  2. س

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    متحدہ قومی موومنٹ اور اے این پی نے کراچی کو یرغمال بنا رکھا ہے ، دونوں کے دہشتگرد بھتہ وصول کرتے ہیں ، بدامنی اور جرائم کرتے پھرتے ہیں ، یہ پاور کی گیم ہے دونوں میں طاقت حاصل کرنے کے لیے علاقے فتح (قبضہ) کرنے کی جنگ ہوتی رہتی ہے جسے ٹارگیٹ کلنگ کہتے ہیں، ایک دوسرے کے بے کار بندے مار کر گنتی پوری...
  3. س

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ ، لیکن یہ پاکستان ہے ، یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔ پاکستان میں اور بھی کتنے غیرملکی نجی منصوبے شروع ہوئے لیکن پھر کیا ہؤا ؟ کچھ بھی نہیں ۔۔۔ سیالکوٹ والی مثال اچھی بلکہ قابل ستائش ہے لیکن ہمارے ملک میں ایسا قومی جذبہ شازو نازر ہی نظر آتا ہے ۔۔
  4. س

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    خبطی پن کی نشانی ہے اور کچھ نہیں ۔جسے دیکھو اونچی سے اونچی عمارت بنانے کے خبط میں مبتلا ہے ، "نشان فضول" کی طرح ملک سے غربت جہالت دور ہونے کا نام نہیں، امن و امان کی بگڑتی صورتحال ملک کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے اور انکو دل لگی کی سوجھ رہی ہے ۔۔ پاکستانی میں جاری ہر منصوبہ کی طرح یہ بھی...
  5. س

    ویلنٹائن ڈے کے مثبت پہلو

    گل فروشوں کا اتنا خیال ہے تو عام دن میں پھول کیوں نہیں خرید لیتے ، روزگار کا زریعہ مستقل ہو ناکہ ایک دن ۔۔ نقطہ دو ، مبالغہ آرائیوں سے بھرپور ہے ، کہ مولویوں کا روزگار چمکتا ہے ۔۔۔ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ اس دن مولوی کا کوئی کاروبار چمکتا ہو ، وہ بات کی جس کا نہ سر ہے نہ پیر ۔۔۔کوئی ثبوت پیش...
  6. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    غیر میعاری اور گھٹیا درجے کی بیٹنگ وہ بھی ملک کے مہنگے ترین کوچز کے سائے تلے ۔۔۔۔ چیف جسٹس صاحب ازخود نوٹس لے اس بات کا
  7. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    جنوبی افریقی بالر ڈیل اسٹین کا خصوصیت سے ذکر اسکی صلاحیت کا اعتراف ہے پہلی اننگ تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے چھ جبکہ دوسری میں پانچ وکٹس ۔۔ یہ وہ کارکردگی ہے جو نہ صرف جنوبی افریقہ کے لیے یادگار بلکہ کرکٹ کی تاریخ میں بھی اسکا ذکر کیا جاتا رہے گا باصلاحیت کھلاڑی کی زبردست کارکردگی پر خراج تحسین ۔۔۔...
  8. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    چلو جی جان چھوٹی کھلاڑیوں کی جاؤ شاباش گھومو پھرو ، قوم اور پیسہ بھجیے گی ۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں
  9. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    قوم کو فخر ہونا چاہیئے کہ ٹیسٹ میں دو سو رنز کرنے والی ٹیم بن گئی ہے
  10. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    شاہینوں کی مشترکہ سینچری !!! کیوں شرمندہ کیا افریقیوں کو ۔۔۔سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔۔قوم ویسے ہی تم سے خوش ہے، مزید خوشی کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔۔۔
  11. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ہپ ہپ ہررررے !!!! دیکھا ہمارے شاہینوں نے اس بار پچاس سے اوپر رنگ کرلیا ۔۔۔ افریقیوں تمہارے منہ کالا (ویسے یہ کہنے کی ضرورت نہیں) ، ہنہ !!!! کیا سمجھ رکھا ہے ہمیں ہم پچاس تک نہیں بناسکتے ۔۔۔۔ جیت کو یا ڈرا رہنے کو دو ، پچاس سے اوپر تو کرلیے نا !! شاباش شاہینوں! یہی چاہیے تھا ، ہر کھیل میں کم...
  12. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    وقفہ کی کیا ضرورت ہے بھئی افریقیوں!!!! ۔۔۔۔ مملوں کو بھون کر کھاجاؤ ، مزے دار ہیں کیونکہ دوسروں کا خیال بہت رکھتے ہیں
  13. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    جی میں سمجھ گیا تھا ۔۔۔ شاہین کو ممولہ بنانے والے افریقی چیتے ، ممولوں کے پر نوچنے کے لیے بے تاب ہیں ۔۔۔جبکہ ممولوں میں اتنا دم خم کہا کہ وہ ہلکا سہ بھی چھیکنے تو آپ ہی پر جھڑ جائینگے ۔۔۔ ان چیتے کو چاہیے کہ مزے لے ان سے جو خود جال میں پھنسے ہیں
  14. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    مداخلت کے لیے معذرت کہاں ماضی کے زبردست لیجنڈز اور کہاں موجودہ بے کار پرزہ والی بیٹنگ ٹیم ۔۔۔ کوئی موازنہ ہی نہیں اب ٹیم کوجنوبی افریقہ کے خونخواز بالرز سے بچانے کے لیے صر ف دعا ہی کی جاسکتی ہے جو بس چیر پھار کیا ہی چاہتے ہیں ۔۔۔۔
  15. س

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    جب پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں قدم رکھا تو ۔ جنوبی افریقیوں کا خوشی کا کوئی ٹکھانہ نہیں رہا سب نے کورس میں محمد رفیع کا پرانا گانا "بہاروں پھول برساؤ، میرا محبوب آیا ہے " کچھ اس انداز میں گایا ۔۔۔ "کھلاڑیوں ریکارڈ بناؤ، پاکستانی ٹیم آئی ہے "
  16. س

    پائلٹ کا جواب

    حب الوطنی کا تقاضہ الگ بات ہے ، پر زمینی حقائق الگ بات ہے ، میں جزبہ حب الوطنی کی قدر کرتا ہوں ، مگر اوروں کی طرح جزباتی باتوں میں جلد آنے والا نہیں ۔۔۔ ہر ملک کے لوگ اپنی فوج کے بارے میں بڑی مبالغہ آرائیاں کرتے ہیں ، بھارتیوں اور اسرائیلیوں کو دیکھ لے اپنی پلید دہشتگرد فوجیوں کو ہیرو سمجھتے...
  17. س

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    جی ہاں کیوں ۔ کیا ہرج ہے ؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے دور میں بھی سردی تھی ، اس حساب سے گرم کپڑا پہنتے تھے ، سرد علاقے والے بھی گرم کپڑا پہنے ۔۔ شائد آپ کو وہ لوگ زیادہ بھاتے ہیں ، جونسوانی چہرے والے کلین شیو ہیں ، یہ معاملہ طبی نوعیت کا ہے اسکا داڑھی اور لباس سے کیا تعلق سردی...
  18. س

    پائلٹ کا جواب

    دنیا بھر کی فوج کا کام ہی قتل و غارت ،غیر انسانی اور غیر اخلاقی کام سرانجام دینا ہے ۔ماسوائے چند کے (وہ بھی شائد ، واللہ اعلم!) یہ انکی تربیت کا حصہ ہے فوج اور مجاہد میں فرق ہوتا ہے ، فوج عموما کرائے کے قاتل جبکہ مجاہد دین کا محافظ اور دوسروں کو ظلم سے نکالنے والا ہوتا ہے ، جو کہ آج شائد ہی کہیں...
  19. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    بدعت حسنہ اور بدعت سیئہ صرف ہماری لغت میں ملے گا ،بدعت کا معنی بدعت ہے اسکی کوئی تقسیم نہیں ہر بدعت ضلالت ہے اب جواب آئے گا کہ فلانی چیز اس دور میں نہ تھی وہ بھی تو بدعت ہے ۔۔۔فلانا ڈھماکا ۔۔۔۔ چونکہ اہلیان بدعت ، بدعت کے زریعہ جنت کا شارٹ کٹ چاہتا ہے اس لیے بدعت کی تقسیم کردی تاکہ لوگ بدعت...
  20. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    بلیم گیم ، ہمارے لوگوں کا قومی کھیل ۔۔۔۔ جب کچھ بن نہ پڑے ، تو اوٹ پٹانگ باتوں میں الجھا دو۔۔۔
Top