نتائج تلاش

  1. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    اگر آپ کی فہم باکمال اسکو فتویٰ سمجھ بیٹھی ہے ، تو آپ پر موقوف ہے، یعنی ہم کہے تو فتویٰ ، اور آپ کہے تو دلیل ۔۔ کچھ تو انصاف کیا ہوتا بالکل صحیح کہا مگر افسوس اپنی ہی بات پر قائم نہیں ، اگر حلت و حرمت دین کے مسلمہ اصول کے تحت مندرج ہیں تو ایک ایک بدعت کس مسلمہ اصول کے تحت آسکتی ہے ؟
  2. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    ایسا آپ کو لگا یا پھر محض بلیم گیم کھیلنا چاہتے ہیں حجور جب غیر شرعی میلا لگائینے تو غیر شرعی کام بھی تو ہونگے ۔۔۔۔ کمال ہے جوبات قرون اولٰی کے مسلمانوں کو پتا نہ تھی آج کا مسلمان پتا نہیں کس ٹیکسٹ بک سے ایسی بے منطق دلیل لے آتے ہیں بدعت کی خرابی یہی ہے کہ جب کوئی اسے کرتا ہے تو...
  3. س

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    داڑھی کو عرب ثقافت کا حصہ کہنا ۔۔ کم علمی کی نشاندہی کرتا ہے ۔۔۔ حالانکہ نئی روشنی جیسے مفت اسکول بھی موجود ہیں ، مگر افسوس لوگ استفادہ نہ کرسکے ۔۔۔ جب داڑھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ہے ، تو یہ عربی نے بلکہ عالمی ہوگئی کیونکہ آپ تمام عالم کے لیے نبی و رسول بناکر بھیجے گئے ہیں
  4. س

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    محترم ! آپ کی بات بھی اپنی جگہ درست ہے دیکھیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم سے محبت ہر ایک مسلمان کو ہے اور یہ ایمان کا لازمی حصہ ہے محبت ایک الگ بات ہے اور محبت کا اظہار ایک الگ بات ہے ۔۔۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم سے ایسی محبت کا اظہار جس سے خود انکے دوسرے امتی تکلیف محسوس کرے...
  5. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    یہ بھی ایک عجب اور خطرناک رجحان چل پڑا ہے کہ ہر کوئی اپنی ضد و انا کا اعلانیہ اظہار کرتا پھر رہا ہے ، "چاہے کوئی مانے یا نہ مانے،مجھے کافر سمجھے یا مشرک ، میری طرف سے مبارکباد، فلانا ڈھماکا" بات "میلاد" کے جائز یا ناجائز کی نہیں ، بات ہے اپنے ہٹ دھرم رویے کی کل کلاں کو "ولنٹائین ڈے" کا...
  6. س

    میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس نکالنا ثقافت کا حصہ ہے

    جلوس سے لوگوں کو راحت پہنچتی ہے کہ تکلیف ؟ سڑکیں دکانیں بند ، کاروباری مراکز اسکول وغیرہ بند ۔۔ کسی کو ہسپتال پہنچنا ہو وہ وقت پر پہنچ نہیں سکتا ،کیا خبر ہسپتال سے پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ دے اسکی موت کی ذمہ داری کس پر ؟ ساجد پر جگ مگ جگ مگ برقی قمقے (اس پر ہم لوڈشیڈنگ کا رونا روتے ہیں) اور...
  7. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    محترم ! ایک ڈبے میں نوکیا ، ایل جی اور سیمسنگ کے موبائل موجود ہیں، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ڈبے کا برانڈ ان موبائلز میں سے کونسا ہوگا ۔۔۔؟؟ آل ان ون خود ہی کچھڑی بنادی ہے تو دوسرا کیا جواب دےگا؟
  8. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    کیا کوئی ایسا ثبوت موجود ہے کہ عید میلاد نہ منانے والوں نے ولینٹائین کو برا نہ جانا ہو ؟ امید ہے کہ ثبوت پیش کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔ دیکھیں الزامی بات کرنا بے حد آسان کام ہے ، (عید میلاد کے حق میں)جن "ٹھوس دلائل" کی بات کی جاری ہے وہ منانے والوں کے نذدیک ضرور ٹھوس ہونگے لیکن عام...
  9. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    بہت صحیح کہا کہ باقی انبیاء کی اقوام مٹ چکی ہے ، پر ہم تو سارے انبیاء پر ایمان لاتے ہیں انکی قوم منائے یا نہ منائے ہم کیوں نہیں مناتے ؟ ہم کرسمس کیوں نہیں مناتے ؟ یقینا ہم صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے امتی ہیں ، اور انکی سالگرہ منانے کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذباللہ ہم امت محمدی سے نکل...
  10. س

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    جس طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے میلاد پر مروجہ جشن منایا جاتا ہے ، اور جس طرح عیسائی لوگ مسلمانوں کا دیکھا دیکھی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے میلاد کا جشن مناتے ہیں ۔۔ کیا دیگر انبیاء علیہ السلام کے میلاد کا بھی جشن منایا جاتا ہے ؟ مثلا حضرت موسیٰ علیہ السلام ، حضرت نوح علیہ السلام ،...
  11. س

    اب تو سہرا باندھنا بھی شرک ٹھہرا ۔ ہےکوئی جو راہ دکھائے انہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔

    یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا ؟؟ اخبار میں یا یو ٹیوب میں ملے گا ؟؟؟ براہ مہربانی حوالہ ضرور دے
  12. س

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے ،
  13. س

    مولانا جلال الدین رومی

    آپ لوگ شائد میری بات سمجھ نہیں پائے ، یا میں صحیح طور سمجھا نہیں پا رہا ۔۔۔ بہرکیف میرے کہنے مقصد یہ ہے کہ ہمارے بزرگان دین ہمارا سلاف قابل احترام ہیں لیکن ان سے منسوب ایسے واقعات جو انکے شایان شان نہ ہو یا پھر توہین کا پہلو نکلے وہ بیان نہ کیے جائے تو بہتر ہے ۔۔۔ ہمارے بزرگوں نے پیار و محبت...
  14. س

    مولانا جلال الدین رومی

    مجھے یہ پڑھ کر حیرت ہوئی اور دکھ ہؤا کہ اچھا خاصہ مولانا رومی رح کتاب پڑھ رہےتھے کہ مولانا شمس تبریز رح نے انکی کتاب اٹھا کر پھینک دی ۔۔۔۔وہ بھی بغیر بتائے ۔۔۔ پکی بات ہے یہ ہمارے بزرگان دین کا ہی قصہ ہے یا ان پر بہتان ؟ اول تو مولانا رومی رح کا درس دیتے کسی انجان بندے کو یہ کہنا "جاؤ اپنا کام...
Top