نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    میں تھوڑا سا کام آسان کرنے کیلئے موضوعات بتادیتا ہوں جن پر بات ہوئی یہ باتیں تھوڑی سی خشک تو ہوں گی اور ہوسکتا ہے کہ تمہاری اس پُر مزاح تحریر کو خراب کردیں پر ہمارا ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کا جو اصل مقصد تھا یعنی اردو سے محبت کا اظہار کرنا وہ ضرور حاصل ہوگا۔ 1-خطِ نستعلیق پر گفتگو 2- ترکی...
  2. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    محمداحمد اور محمد امین تم لوگوں نے ایک بہت ہی پر مزاح اور بہترین انداز میں عید ملن کا احوال تو تقریباِِ بیان کردیا ہے اب ایک کام اور کرو کہ اس پوری تقریب میں جو ہم میں جو تفصیلی گفتگو مختلف موضوعات پر ہوئی تھی اسکا بھی زکر ہونا چاہیئے۔ تم لوگ بھی کہو گہ کہ انیس بھائی ہم کو کام پر کام دیتے رہتے...
  3. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    شکر ہے تعبیر اس دفعہ بھی آپ نے زیادہ دیر نہیں لگائی آنے میں ورنہ تو شاید آپ کو اگلے عید ملن میں ہی اس عید ملن کی روداد پڑھنی تھی
  4. میر انیس

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ہا ہا ہا شکر ہے امیرِمحفل نہیں کہا
  5. میر انیس

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    خوش آمدید فہد۔ معاف کرنا بھائی بہت دیر سے خوش آمدید کہ رہا ہوں
  6. میر انیس

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    بہت زبردست ۔ بہت ہی اعلٰی احمد تم نے کمال کردیا وہاں اپنی شاعری سے اور یہاں نگاری سے مقدس بیٹا جو تم پوچھنا چاہرہی ہو وہ بتادیتا ہوں پیٹھ پیچھے تمہاری کافی برائیاں ہوئیں۔ خاص کر لائبریری کے حوالے سے
  7. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    صحیح بات ہے اصل میں مجھ کو مزہ بہت آیا لڑکیوں کی ٹیم بھی آپ سمیت گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہونی چاہیئے۔ آپ کیا اپنے ماں باپ کی لڑکی نہیں ہیں۔
  8. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    امین کب تک تصویریں اور ساری روئیداد مکمل ہوجائے گی اب بہت تھک گیا ہوں بیگم بھی شور کر رہی ہیں ایک خاص وقت بتادو جس میں آکر دیکھ لوں
  9. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    سعود یہ کیا چھوڑیاں ماری ہیں تم نے یہاں تو یہ حالت تھی کہ مجھ کو اپنا منگایا ہوا جھینگا پلاؤ پسند نہیں آیا تو فہد ابوشامل نے اپنا حلیم اور میرے ہم نام انیس نے اپنے کباب میرے آگے رکھ دیئے تھے ۔
  10. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    پوری محفل توجہ سے سن لے کہ اب عید الاضحیٰ کو پروگرام اس سے بھی زیادہ بہتر اور پرجوش انداز میں ہوگا جس میں شرکت دنیا میں موجود ہر محفلین یقینی بنائے گا پاکستان میں موجود محفلین اپنے اپنے شہروں میں جمع ہوں گے ۔ اور انٹر نیٹ کے ذریعے سب سے منسلک رہیں گے اسکے لئے ابھی سے تجاویز اور آرا دینا شروع...
  11. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    آپ کی شرکت ویسے مجھ کو پہلے ہی سے مشکوک لگ رہی تھی
  12. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    غالباََ جمیل نسعلیق فونٹ پر بات ہورہی تھی اسوقت
  13. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    آپ لاہوریوں کی ملاقات کا کیا ہوا
  14. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    امین تم وہاں سے شروع کرو جہاں کھڑے ہوکر میرا انتظار کر رہے تھے اور پھر مزارِ قائد پہنچ کر ترتیب کے لحاظ سے کون کون آکر ملتا رہا اور کیا کیا باتیں ہوئیں۔ تم شروع کرو پھر سب اپنی اپنی باتیں کریں گے
  15. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ہاں تم نے صحیح کہا دراصل بس کچھ اسطرح کے حالات ہوئے کہ میں بھول گیا۔ دراصل میں اور امین تو وقت پر پہنچ گئے تھے اور باقی لوگ رفتہ رفتہ آتے رہے مجھ کو یہ پریشانی تھی کہ پہلے ہی میرے اندازے سے کم لوگ رہ گئے تھے اب ایسا نا ہو کہ میں اور امین فہیم ہی رہ جائیںاسی پریشانی میں بھول گیا ۔ معافی چاہتا ہوں
  16. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    گھر اور محفل دونو جگہ پہنچ گیا
  17. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    تفصیل بتانے کی ذمہ داری تو میں نے امین کے سر مونڈھی تھی
  18. میر انیس

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    چلو بھائل میں بھی پہنچ گیا
Top