نتائج تلاش

  1. میر انیس

    لینڈ روور کنوئیں میں

    شمشاد مجھ کو تو اس میں کچھ ٹپائی نہیں دے رہا:?
  2. میر انیس

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    خوش آمدید واصف صاحب ۔ چلیں اب دانتوں سے متعلق جتنی بھی شکایات ہوں گی آپ سے رجوع کریں گے۔ بغیر فیس کے:)
  3. میر انیس

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    بہتر ہے کہ دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل
  4. میر انیس

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    ارے بہنا یہ کچی ہے یا کٹی ۔ کچی تو ہم بچپن میں تب استعمال کرتے تھے جب کوئی چھوٹا بچہ ضد کرکے ہمارے ساتھ کھیلتا اور ہم کو پتہ ہوتا کہ یہ تو ہم کو پکڑ نہیں پائے گا یا بھنڈا نہیں کرپائے گا تو اسکی کچی رکھتے یعنی اگر وہ پکڑا بھی گیا تو مانا نہیں جائے گا ۔ بھنڈا تو جانتی ہو نا کس کو کہتے ہیں؟
  5. میر انیس

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو زحال ۔ بہت جلدی یہ سنگ میل عبور کرلی تم نے۔ ہمیں تو تین سال ہوگئے اور لگتا ہے مزید دو سال اور ہوجائیں گے ہزاری منصب حاصل کرنے میں۔
  6. میر انیس

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    کافی دن سے میں سوچ رہا تھا کہ خلیل بھائی کہ طرف سے کوئی ہل چل نہیں ہورہی آخر آج کام دکھا ہی گئے آپ ۔ اتنے اچھے کلام پر دل تو کر رہا تھا کوئی گفٹ کروں پر آپ نے ہی تو کہا ہے۔ راحتیں اور بھی ہیں تحفوں کی راحت کے سِوا
  7. میر انیس

    کیا جسم کا درجہ حرارت اور دل کی دھڑکن معلوم کرنے کیلئے بھی کوئی سوفٹ وئیر ہے

    جی الیکٹرونکس کے بارے میں زیادہ دعوٰی تو نہیں ہاں الف بے سے تو واقف ہوں لہٰذا اگر آپ تفصیل سے لکھیں تو مشکور ہوں گا۔
  8. میر انیس

    میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟

    آپ نے بجا ارشاد فرمایا سید بھائی ینی کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم اسلام پر پوری طرح عمل کریں اور پھر بھی بھٹکے رہیں ایک دوسرے کا خون کرتے رہیں ۔ کیونکہ اسلام کا پہلا درس ہی امن اور بھائی چارے کا ہے
  9. میر انیس

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    سوچ رہا ہوں کہ رومی انشاء کومحفل میں آنے کی دعوت دوں ۔
  10. میر انیس

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    بہت عمدہ جناب بہت اچھا انتخاب ہے۔ انشاء جی کا کلام واقعی بہت منفرد ہےخاص کر اب عمر کی نقدی ختم ہوئی تو مجھ کو بہت ہی پسند ہے
  11. میر انیس

    آپ کے پسندیدہ پھول

    میری والدہ کا پسندیدہ پھول وہ اسکو اکثر اپنے کانوں میں بندوں کی جگہ لگالیا کرتی تھیں آج بھی جب کہیں یہ پھول دیکھتا ہوں تو انکی یاد آجاتی ہے ۔
  12. میر انیس

    آپ کے پسندیدہ پھول

    ان محبتوں اور ان مہکتے پھولوں کا بہت بہت شکریہ واقعی میری طبیعت اور مزاج سے بہت زیادہ مطابقت رکھتے ہیں ۔ انکی خیالی خوشبو میرے دل و دماغ کو معطر کر رہی ہے ۔
  13. میر انیس

    کیا جسم کا درجہ حرارت اور دل کی دھڑکن معلوم کرنے کیلئے بھی کوئی سوفٹ وئیر ہے

    آج میرے ایک دوست نے مجھ کو کم از کم میرے لئے ایک نئی بات بتائی اور وہ یہ کہ اس کے پاس ایک ایسا سوفٹ وئیر ہے جس سے کسی بھی کمپیوٹر سے یا موبائل سے انسان کی دل کی دھڑکن اور درجہ حرارت معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ مجھ کو یقین اسلئے نہیں آیا کہ میرے نزدیک یہ کام کسی بھی ہارڈ وئیر کے بغیر یہ کام ناممکن ہے ۔...
  14. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    واہ واہ سبحان اللہ
  15. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    ہاں تم نے صحیح کہا اور مجھ کو بھی یہ واقعہ پتہ تھا پر اسوقت روانی میں یہ لکھ گیا تھا۔
  16. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    اب میرے دوست میں آتا ہوں جواب کی طرف۔ میرے بھائی عربی لغت کے حساب سے واحد صرف اللہ کے لئے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ حسابی طور پر بھی ایک کی جگہ واحد استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ بالکل اسی طرح ہے کہ جیسے ہم کہیہں اللہ ایک ہے تو اب ہم ایک کو اللہ کے علاوہ بھی کہیں بھی کسی چیز کے اگر وہ ایک ہو تو...
  17. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    شاکر اگر میری باتیں اپ کو تلخ لگی ہوں تو میں معافی چاہتا ہوں۔ اگر آپ نے میرے مراسلے پہلے بھی پڑہیں ہوں تو اپ کو معلوم ہوگا کہ میں کبھی تلخ نہیں ہوتا جواب دینے سے پہلے میں آپ کو اور تمام اہلِ محفل کو مولائے کائینات حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت ِ با سعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
  18. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    خوشی کو یہاں دوبارہ دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی
  19. میر انیس

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    ممتاز عالم دین مفتی محمد زمان نوری سے جب سوال کیا گیا کہ کیا بات ہے شبِ ہجرت آنحضرت (ص) نے مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام کو ہی کیوں چنا تو مفتی صاحب نےارشاد فرمایا کہ جو باصلاحیت رہبر و رہنما ہوتے ہیں وہ اپنے متلقین میں یہ دیکھتے ہیں کہ کس شخص میں کیا صلاحیت موجود ہے کونسا شاگرد کونسا...
Top