نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    یار سعود تمہارے خود ساختہ بڑہاپے کی قسم میں تم سے بھی زیادہ بوڑھا ہوں مطلب ہی نہیں سمجھ پایا کہ بٹیا لڑکی اور بٹیا رانی میں کیا فرق ہے۔
  2. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    میرا نمبر بھی نوٹ کرلو نا اسی گفتگو میں لکھا ہے اور باقی بھی کئی لوگوں کے فون نمبرز وہاں موجود ہیں
  3. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ہاں مرزا ضرور کہ دوں گا کیوں نہیں کہوں پر یار میں اس دھاگے میں جو تم نے کھولا ہی انکی امداد کیلئے تھا میں تم کو بتا چکا ہوں کہ ایسی باتوں کے کیا نتائج ہوتے ہیں
  4. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    مقدس مجبوری ہے خلیل بھائی نے لڑکیوں کا آنا سخت ممنوع قرار دیا ہے۔ ورنہ کراچی سے کافی لڑکیاں تھیں جو شریک ہوسکتی تھیں پر آرڈر از آرڈر
  5. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    فہیم کو اپنا فون نمبر زپ کردیں تاکہ وقت پر بات تو ہوسکے
  6. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    مہدی تم کو بھی میری تصویر نظر نہیں آرہی ہے
  7. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    اچھا مرزا اب میں سمجھا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو یاد رکھو اپنے بچے کچھے دانتوں سے بھی بہت زور کا کاٹ سکتا ہوں میں
  8. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کیا واقعی پر مجھ کو تو تم نے جو اقتباس لیا ہے اس میں بھی تصویر نظر آرہی ہے
  9. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    پہچان میں آسانی کیلئے میں اپنی تصویر یہاں لگا رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اچھی طرح اسکو آنکھوں میں بسالیں اور وقت پر ڈھونڈنے میں پریشانی نہ ہو۔ باقی احباب بھی ایسا کریں شمشاد سمیت
  10. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ارے باپ رے امین نے تو مجھ سے وعدہ کیا ہے اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے جانے کا اسکے مطلب ہے سب سے پہلی ٹکر میں ہی کھاؤ گا مجھ جیسے کنجوس سے:p چلو ہوجائے مقابلہ کوئی بات نہیں میں دوسرے آسمان پر چلا جاؤ گا
  11. میر انیس

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    اب مجھے افسوس ہورہا ہے کہ بہت دیر سے عید ملن پارٹی والا دھاگہ کھولا اگر کچھ دن پہلے کھولتا تو لاہور سے بھی اچھے خاصے محفلین جمع ہوجاتےجب دو دن میں ہی اتنے ہوگئے ۔ پر ابھی تک دوسرے کسی بڑے شہر سے کوئی رپورٹ نہیں آئی۔ میں چاہتا تھا سارے محفلیں ایک وقت میں اپنے اپنے شہر میں جمع ہوکر عید ملن کریں...
  12. میر انیس

    تعارف عبدالروف اعوان

    خوش آمدید اعوان صاحب ۔ آخر اتنے دن چپ کیوں رہے ؟ ویسے جب آپ 2007 سے خاموش قاری ہیں تو جانتے تو سب کو ہی ہوں گے اور آپ کیلئے یہ کہنا کہ پہلے محفل کے مزاج کو سمجھ لیں نہایت ہی غلط ہوگا جیسے عموماََ نئے آنے والوں کو کہا جاتا ہے
  13. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کاشفی میرے پا س الفاظ نہیں ہیں آپ کا جواب دینے کیلئے
  14. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    پہلے تو ایک دم سے بہت سے دوست آنے کو تیار ہوگئے تھے اب ایک ایک کر کرکے کم ہوتے جارہے ہیں اگر یہی حال رہا تو لگتا ہے صرف میں اور امین فہیم ہی رہ جائیں گے۔ اب جب بانیِ عید ملن خلیل بھائی ہی نہیں آئیں گے تو کیا مزہ آئے گا
  15. میر انیس

    تعارف محمدشعیب خضدار

    میرے پاس ضربِ کلیم بانگِ درا اور ارمغانِ حجاز ہیں اب دیکھنا ہوگا کہ کس میں ہے یہ شعر ویسے میرے پاس اایک جریدہ تھا بنام ہفت روزہ مقالات اس میں بھی یہ شعر میں نے اقبال کے حوالے سے دیکھا تھا
  16. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    فرحان دانش اور کاشفی کیا کراچی کے نہیں ہیں
  17. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    انکا نمبر میرے پاس ہے صبح فون کرکے ان سے پوچھ لیتا ہوں
  18. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    تو امین اور فہیم دونو ملکر یعنی امین فہیم پی پی پی کے ہی تو ہوئے
  19. میر انیس

    تعارف محمدشعیب خضدار

    یہ الگ بات کہ یہاں اس شعر کا محل تھا یا نہیں پر کہنے والے نے سب کچھ سمودیا ہے اس شعر میں اور عام لوگوں کے تو سر پر سے اسکا مطلب گذر جاتا ہے کیونکہ اسکی گہرائی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ میرے پاس علامہ اقبال کا جو ایک شعری مجموعہ ہے اس میں یہ درج ہے اب اساتذہ ہی اس پر تحقیق کرکے بتا سکتے ہیں کہ یہ...
  20. میر انیس

    تعارف محمدشعیب خضدار

    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید شعیب صاحب
Top