نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    چلیں آپ دو تو ہوگئے نا آپ علامہ اقبال کے مزار کا رکھ لیں وہیں سے ہم سے رابطی کیجئے گا یقین کریں صرف آپ دو ہی نکلیں گے اور آہستہ آہستہ پورا قافلہ بن جائے گا ابھی تو دو دن بیچ میں ہیں۔ باقی فیصل آباد والوں نے کوئی بات نہیں کی دوست یعنی شاکر اور نظامی صاحب وغیرہ وہیں رہتے ہیں نا
  2. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کھانے میں نہاری پائے بہاری بوٹی ملائی بوٹی ریشمی کباب اسٹوڈنٹ کی بریانی مٹن کڑھائی یہ سب تو نہیں ہوگا بلکہ انڈہ گھوٹالا اور دال گھوٹالا ہوگا پی پی پی والے تو بھائی ویسے ہی سب کچھ کھانے کے عادی ہیں انکو جھوٹے منہ فون بھی کردیا تو ہمارے ہاتھوں سے نوالے بھی چھین کر کھاجائیں گے۔ تصویریں ایسے کھینچیں...
  3. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ہو تو گیا فیصلہ فہد۔ تاریخ:- 26 اگست مقام :- مزارِ قائد دن:- اتوار بس وقت رہ گیا ہے شاید اس پر کسی نے بات ہی نہیں کی وہ بھی کل تک طے ہوجائے گا ایک بات میں بار بار کہ رہا ہوں کہ زپ میں سب اپنا فون نمبر لکھ دیں ورنہ اگر فہیم یا امین کے پاس آپ لوگوں کے نمبر ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے
  4. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    میری م،م مغل یعنی محمود سے بات ہوچکی ہے و بھی آئیں گے انشاللہ۔ پتہ نہیں کیوں انہوں نے محفل میں لکھنا چھوڑ رکھا ہے ۔ یہ خلیل بھائی پتہ نہیں کہاں غائب ہیں ۔
  5. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    اب میں تو جارہا ہوں فجر کی نماز پڑھنے اور پھر سونے تم لوگ اپنے اپنے مرغے لڑاؤ۔ جب اُٹھوں گا تو دیکھ لوں گا
  6. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    تم اور الٹے الٹےمشورے دو اگر وہ واقعی ایک کلو مغز کا مرغا لے آیا تو ہم انسان کہاں جائیں گے ۔ پھر وہ تو واقعی پانی سے گاڑی چلانے لگے گا
  7. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    یار سات حصے تو وہ ڈلیں گے جو مخیر حضرات گوشت لائیں گے میں تو گوشت لاؤں گا ہی نہیں تو حصہ کیا ڈالوں گا۔ دوسرے اللہ اللہ کرو خوب ڈالر کما رہے ہو اتنی کنجوسی صحیح نہیں محفل میں ایک ہی کنجوس کافی ہے
  8. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    مجھ کو انیس بھائی کہلوانا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ صرف مردوں سے
  9. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    اگر یہ کامیاب رہا تو بقر عید پر بھی بقر عید ملن کریں گے جس میں ہر کوئی اپنے بقر کا کم از کم ایک کلو گوشت لائے گا ( اس میں بھی میرے علاوہ ) اور پھر تکہ بوٹی بنائیں گے سب(میری نہیں) اور خوب مزہ کریں گے
  10. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    چلیں ابھی لاہور کے لوگ آنے دیں پھر دیکھتے ہیں وہ بھی راضی ہوتے ہیں یا نہیں یا ہر ایک اسی طرح محفل سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو نتیجہ وہی امریکن سسٹم پر ہی آکر رکے گا جیسے کے کراچی میں بھی ہر کوئی یہی چاہ رہا تھا میرے علاوہ۔ میں تو ٹی اے ڈی اے بھی مانگ رہا تھا وہ تو...
  11. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    ویسے ایک بات بتادوں آپ کا جذبہ اپنی جگہ پر بِل کی جہاں ترک بات ہے تو امریکن سسٹم ہی صحیح رہتا ہے (ہر معاملے میں نہیں) اس سے کسی پر بوجھ نہیں پڑتا
  12. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    چاند بابو کو تو کافی عرصہ ہوگیا محفل میں آئے ہوئے۔ یہ تین چاند انکے علاوہ ہیں۔ یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آپ خود دیکھئے گا کل تک لاہور کے کتنے لوگ آنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔
  13. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    او بھائی شرکت کی ترکیب بتا تو دی
  14. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    بالکل ہم پوری کوشش کریں گے سعود اسکی اور اگر تم نے شرکت کرلی تو پھر چار چاند لگ جائیں گے ۔ (ویسے 3 چاند تو ہمارے پاس موجود ہیں)
  15. میر انیس

    ایاز صدیقی ہر نبی شاہدِ خدا نہ ہوا

    لاکھ پلکوں سے خاکِ طیبہ چنی " حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا بے شک بے شک کرمِ شہرِ علم سے پہلے نعت کہنے کا حوصلہ نہ ہوا آپ کا در نہ وا ہوا جس پر کوئی دروازہ اس پہ وا نہ ہوا واہ کیا علم کے شہر کو علم کے دروازے سے منسلک کیا ہے ۔ بہت ہی گہرائی ہے اس بات میں
  16. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کچھ عرصے پہلے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے ایک خواہش کا اظہارکیا تھا کہ اس سال کراچی میں رہنے والے تمام محفلین مل کر 26 اگست بروز اتوار ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جسکے لئے مناسب جگہ کا تعین کرنا باقی رہ گیا تھا اس گفتگو میں کافی تجاویز سامنے آئیں پر چونکہ خلیل بھائی ہی غائب ہوگئے تو...
  17. میر انیس

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔ میری دعا ہے اللہ سے کہ ایران کو اتنا طاقتور کردے کہ اسکو دیکھ کر دیگر مسلم ممالک بھی ہمت پکڑیں اور سب مل کر امریکہ کا مقابلہ کریں ۔ ورنہ امریکہ تو ایسا عفریت ہے کہ سب کو ایک ایک کر کے نگل جائے گا
  18. میر انیس

    مبارکباد عید کارڈ

    بہت بہت شکریہ یہاں ٹیگ کرنے کا فہیم ۔ میری طرف سے بھی تم کو دلی عید مبارک اور تمہارے توسل سے باقی تمام محفلین کو بھی ابھی چاند رات مبارک اور کل عید مبارک ۔۔
  19. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    میرے بھائی آپ میری بات سمجھے نہیں اگر میں یہ مثال دیتا تو یہ تو ایک ہی مذہب کے دو فرقے ہیں نا میں نے مثال دی دو مختلف فرقوں کے اتحاد کی جو سب کو نظر آرہا ہے یہودی اور عیسائی دونوں مسلمانوں کے خلاف کتنے متحد ہیں اسرائیل خالص یہودیوں کا ہے اسکے باوجود عیسائی انکی کھل کر حمایت کرتے ہیں۔ عیسائی اپنے...
  20. میر انیس

    مانسہرہ میں 20 شیعہ مسافر قتل

    غیر متفق ہونے کی معافی چاہتا ہوں لیکن آپ کے اسی ایک بیچارے نے پاکستان کے وزیراعظم کو گھر جانے پر مجبور کردیا اور اسوقت پولیس فوج اور حکومتی ادارے کوئی بھی کچھ نہ کرسکا اسی بیچارے نے نواز شریف کا کیس ایک دن میں ہی بھگتا دیا اسی بیچارے نے ایسے کئی مجرموں کو آزاد کردیا جن پر اہلِ تشیع کے قتل کا...
Top